’میمو ایک حقیقت اور خالق حسین حقانی ہیں‘

محمد آصف مغل نے 'خبریں' میں ‏جون 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو لکھے جانے والے متنازع میمو کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ میمورینڈم حقیقی تھا اور اس کے خالق امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی تھے۔ میمو کمیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کی تمام تر وفاداریاں پاکستان کے ساتھ ہونی چاہیئیں تھیں لیکن وہ بھول گئے تھے کہ وہ پاکستان کے سفیر ہیں۔
    کمیشن کی رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی تھی اور متنازع میمو کیس کی سماعت کرنے والے نو رکنی بینچ نے منگل کو اس کا جائزہ لیا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں