زمرہ گپ شپ کی ٹیم میں‌ شمولیت اختیار کریں‌ !

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏جون 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم اراکین وزائرینِ اردو مجلس

    اردو مجلس میں‌ ٹیم کی تشکیل - URDU MAJLIS FORUM
    جیسا کہ درج بالا ربط میں منتظمِ اعلیٰ نے ٹیم کی تشکیل کا اعلان کیا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم آپ کو زمرہ "گپ شپ" کی ٹیم میں‌شمولیت کی دعوت دیتے ہیں‌۔
    راغب اراکین اسی تھریڈ میں پوسٹ کرکے اپنی رغبت کا اظہار کریں یا زمرہ کے ٹیم لیڈر کو بذریعہ ذاتی پیغام اطلاع دیں‌۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زمرہ کی ٹیم میں شمولیت ہی کیوں‌؟
    اردو مجلس کے منتظمِ اعلیٰ نے فورم کے تمام زمروں کو فعال بنانے کیلئے یہ طریقہ اختیار کیا ہے تاکہ ہر زمرے کی ٹیم اپنے اپنے زمروں کو منظم طریقہ سے فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
    مجلسِ تفریح کی سُپر لیڈر Sweety کی جانب سے مجھے زمرہ "گپ شپ“ کی ٹیم کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اسے بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    ٹیم لیڈر برائے زمرہ گپ شپ
    ساجد تاج
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بارک اللہ
     
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    ماشاء اللہ​
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    میرا نام ادھر رکھیں۔ ان شااللہ
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. امۃ اللہ

    امۃ اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    17
    جی بھائی، میں یہاں نئی آئی ہوں، اور اس مجلس کے بارے میں اتنا نہیں جانتی :( یہ زمرے کیا ہوتا ہے اور ٹیم یا گروپ میں کیسے شمولیت اختیار کی جا سکتی ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں