ورڈ سے پی ڈٰ ایف سیو کرنے میں اہم پریشانی

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جولائی 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بھائیو ، بھنوں اور دوستو میں ورڈ 2007 سے پی ڈی ایف میں کام سیو کرنے کے بارے میں بہت پریشان ہوں ۔ برائے کرم میری مدد کریں
    مسئلہ یہ ہے کہ میں جس ادارے کی کتابیں سندھی اور عربی میں لکھتاہوں ان کو فائنل پی ڈی ایف میں فائنل کرکے دیتا ہوں، لیکن ورڈ سے جب پی ڈی ایف میں کام سیو کرتاہوں تو عربی عبارت ٹوٹ پھوٹ ہوجاتی ہے ، پڑھنے میں بھی نہیں‌آتی ،اور کبھی تو پی ڈی ایف میں صرف 4 صفحے ظاہر ہوتے ہیں باقی غائب ہوجاتے ہیں
    اور یاد رکھیں کہ پی ڈی ایف کے لیے میں درج ذیل تین سوفٹ باری بہ باری استعمال کرچکا ہوں
    PDFCreator-1_4_0_setup
    dopdf-7
    SaveAsPDFandXPS
    مگر کسی سے بھی افاقہ نہیں ہورہا
    اور میں ونڈوز7 استعمال کرتاہوں ایکس پی میں اتنا مسئلہ نہیں
    برائے کرم مجھے اچھی طرح حل بتایا جائے یا کوئی بہترین سوفٹ بتایا جائے ان تینوں کے علاوہ تاکہ میں ورڈ سے پی ڈی ایف بغیر کسی پریشانی کے بنا سکوں
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 2, 2012
  2. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    اڈوب پروفیشنل(adobe professional) استعمال کریں، امید ہے کہ اس میں ایسا مسئلہ نہی ہو گا.
    میں بھی ونڈو سیون استعمال کرتا ہوں، عربی کو کبھی کوشش نہی کی لیکن اردو اور انگریزی میں کبھی کوئی مسئلہ نہی ہوا.

    اگر اڈوب پروفیشنل نہ مل سکے تو مجھے میسج کر دیں میں ارسال کر دوں گا.
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اس سافٹ ویئر کو آزما کر دیکھیں، ہوسکتا ہے کہ آپ کی مراد بر آئے۔
    یہ ضرور بتائیے گا کہ آپ کون کون سے فونٹس استعمال کرتے ہیں۔
    یہ جو صفحات غائب ہونے والی بات ہے، اس کا حل مجھے معلوم ہے، لیکن بتاؤں گا اسی وقت جب آپ اپنے زیر استعمال فونٹس کے بارے میں بتائیں گے۔ ان شاء اللہ
    Sonic PDF Creator 2.0.rar
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آزاد بھائی آپ کا سوفٹ ڈاؤن لوڈ ہورہاہے ، پھر چیک کرتاہوں
    آزاد بھائی میں سندھی کے فونٹس استعمال کرتاہوں
    اور ٹوٹ پھوٹ صرف عربی الفاظ میں ہوتی ہے
    اور
    فراز بھائی لنک دیتے تو اچھا تھا
     
  5. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
  6. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    مجیب بھائی اگر ُآ پ کی پریشانی دور ہوگئی ہو تو بہتر ہے ورنہ آپ اس لنک سے
    http://ninite.com/
    CutePDF یا PDFCreator ڈانلوڈ کرلیں انشاء اللہ پریشانی دور ہوجائے گی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں