کیا آج آپ کی حوصلہ افزائی ہوئی؟

بنت واحد نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    السلام علیکم

    انسان کو ہر قسم کی حوصلہ افزائی یاد رکھنی چاہئے ۔ ایک طرح کی حوصلہ افزائی سے تو سبھی واقف ہیں جس سے اب کا حوصلہ بلند ہوتا ہے لیکن دوسری والی حوصلہ افزائی وہ ہے جس میں اچھی خاصی ڈانٹ پڑتی ہے جی تنقیدی حوصلہ افزائی۔۔۔۔۔۔

    تو چلیں سبھی جلدی سے بتائیں آج کس کس کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے کس کس کو ڈانٹ پڑی اور کیوں اور کس کس کو Appriciate کیا اور کیوں۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    شکر ہے اللہ کا آج مجھے کسی سے ڈانٹ نہیں پڑی
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    کیوں بھئی! جب ہم اپنا کام مکمل کریں، نہ صرف مکمل کریں بلکہ زیادہ کریں، طے شدہ وقت سے زیادہ وقت ڈیوٹی پر گذاریں تو پھر ’’ڈانٹ‘‘ میرا مطلب ہے ’’حوصلہ افزائی‘‘ کے کیا معنی ؟؟؟؟
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے جو کام ہم کر رہے ہوتے ہیں اس ایک نقص آ جائے تو سارے کام پر کی گئی محنت رائیگاں ہو جاتی ہے اور ڈانٹ جیسی حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    گڈ پوائنٹ: جی ہاں کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جو گھوڑا اشارے کو سمجھتا ہے وہ اس کام کو ٹھیک کر کے ہی ’’باس‘‘ کو بتاتا ہے۔ تو باس کہتا ہے ’’پا جانے ہر کوئی، ٹمکا جانے کوئی کوئی‘‘۔ باس بھی خوش، بندہ بھی خوش۔
     
  6. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    حوصلہ افزائ تو آئے دن ہوتی رہتی ہے۔۔۔ :)
    کسی نہ کسی بات پر
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آج تو نہی ہوئی:)
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نہ حوصلہ افزائی اور نہ ہی ڈانٹ! :00009:
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ابھی تو صبح ہے اس لئے کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی ہاں اگر زیادہ دیر تک آن لائن رہی تو خاصی حوصلہ افزائی ہو سکتی ہے۔
     
  11. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بھائی ابھی سے حوصلہ افزائی شروع ہو گئی کیا؟
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  15. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    آج میری کسی قسم کی کوئی حوصلہ افزائی نہیں ہوئی
     
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  17. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    حوصلہ افزائی تو ہوتی رہتی ہے
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  19. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    نہیں ہوئی
     
  20. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں