hp laserjet 4100n کے ڈرائیور چاہییں

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جولائی 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    جیسا کہ ماہرین کو بخونی معلوم ہوگا کہ hp laserjet 4100n پرنٹر کے تمام ڈرائیور آٹو ہوتے ہیں۔ مگر جب ونڈوز XP سروس پیک 3 کیا جائے تو اس میں اس کے ڈرائیور بلکل نہیں چلتے، لھذا اگر کسی دوست کے پاس اس کے ڈرائیور ہوں جو XP 3 میں چلیں تو مجھے عنایت فرمائے جائیں نہایت ممنون رہوں گا
    جزاکم اللہ
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہاں سے چیک کریں لنک
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ فاروق بھائی ، میں چیک کرتاہوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں