دورہ آسٹریلیا اور ٹی۔ٹیونٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا اعلان

ابومصعب نے 'سپورٹس' میں ‏جولائی 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    نئی ٹیم: حفیظ، عمران، جمشید، کامران، اسد شفیق، شعیب، آفریدی ، عرفات ، اکمل، اجمل، رضاحسن ، گل، سمیع اور تنویر

    حماد اعظم اور احمد شہزاد کس ظلم کا شکار ہورہے ہیں‌اللہ بہتر جانتا ہے، جبکہ شعیب ملک پھر سے اپنی کاہلی اور سستی کا لوہامنوانے ٹیم میں‌شامل ہیں۔

    جنید خان کی عدم شمولیت معنی خیز اور سمجھ سے باہر ہے، جیسا کہ نیا ٹیلنٹ ہے، جسطرح سے عامر نے ورلڈ کپ میں‌فائر کیا تھا، جنید کو بھی موقع دیکر گروم کیا جاتا ، لیکن کیا، کیا جائے سلکٹرز کا۔۔۔۔۔۔!!!

    دیر آید درست آید۔۔۔سیلکشن کمیٹی کو پھر سے ان ہی پلیروں‌پر اعتماد کرنا پڑ رہا ہے، جو کہ کسی نہ کسی شکل میں‌یا تو انوالو رہے، یا فارم کھوبیٹھے تھے یا سیاست کا شکار رہے۔۔۔!!! ان میں‌بڑے نام عبدالرزاق ، عمران نذیر، اور کنٹراورشیل وکٹ کیپر کامران اکمل شامل ہیں

    چلیں‌کامران کی بات مان لیتے ہیں‌کہ جو بھی جیسا بھی اندھوں میں‌کانا راجہ تو ہے، عبدالرزاق اور نذیر قسمت سے ٹیم کا حصہ بنے ورنہ عجیب عجیب چہرے ٹیم میں‌ہوتے، اور نیچرل ٹیلنٹ ٹیم سے باہر۔۔۔!!!

    حفیظ کیپٹین کی حیثیت میں انتہائی آف کلر ہیں، لیکن پھر سے وہی عجیب و غریب انداز کے کیپٹن کا پاکستان کو سامنا ہے۔۔۔!!!

    حماد، اسد، جمشید، عمران، شہزاد اور اکمل میں‌سے کسی کو فیوچر کے لئے تیار کرنا چاہئے، نہ صرف محنتی پلیرز پر کیپٹینسی کی بھاری ذمہ داری ڈالنی چاہئے تھی۔۔۔!!! بہرحال ، کچھ سیاست کی نگری کے بنا ہم جی بھی نہیں‌سکتے نا۔۔۔!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں