دمشق اور حلب پر شامی حکومت کے بھاری ہتھیاروں سے حملے

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏جولائی 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شامی خونخوار بھیڑئیے بشار کی حکومت نے گزشتہ دنوں دمشق اور حلب پر گولا باری سمیت بھاری ہتھیاروں سے حملے کیے ہیں جن میں 114 افراد كى ہلاكت كى تصديق ہو چكى ہے ۔ بعض ذرائع نے خدشہ ظاہر كيا ہے كہ حكمران دمشق اور حلب پر ايك اور بڑے فيصلہ كن حملے كى تيارى كر رہے ہيں ۔
    دوسرى طرف اسرائيل نے شام كى سرحد پر اپنى فورسز كى تعداد بڑھا دى ہے ۔
    Israel reinforces Syria frontier as bloodshed spirals
    Syrian opposition braces for ‘mother of all battles’ in Aleppo
    شام:باغی جنگجو حلب میں سرکاری فوج کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بشار الاسد كى فورسز نے دمشق اور حلب پر زمينى اور فضائى حملہ كر ديا، شدید بمباری کی جارہی ہے ۔۔۔ باغيوں كا دعوى ہے كہ انہوں نے حلب پر كيا گيا حملہ پسپا كر ديا ہے ۔

    Syria army launches feared Aleppo fight back - Region - World - Ahram Online

    Syrian army 'launches Aleppo fightback' - Middle East - Al Jazeera English


     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اناللہ واناالیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں