کیا عریانی ستر ہو سکتی ہے ؟ اوریا مقبول جان

ابوعکاشہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏اگست 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    حسن نثار منافق اس لیے کہتا ہے کہ اوریا مقبول جان اس کے دوستوں میں سے ہے ۔ اسی طرح سہیل احمد بھی ایکٹر ہے ۔ یہ سب ایک ہی برتن میں کھانے والے ہیں ۔ اب کچھ اختلاف ہوا ہے تو حسن نثار نے منافق کہنا شروع کردیاہے ۔بحرکیف جو بھی ہے کم ازکم اتنا تو اختلاف کیا کہ غلط کوغلط کہا ۔
    علماء کرام کو آنا چاہے بس میزبان تبدیل کردیے جائیں ۔ بہت سے پروگراموں میں جب ابتسام الہی ظہیر کو بلایا جاتا ہے توانہیں کم وقت دیا جاتاہے جس کی وجہ سے وہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا جس کی ضرورت ہوتی ہے ۔
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اوریا مقبول جان کے مضامین ضرب مومن میں چھپتے رہے ہیں۔

    باقی میڈیا کے رنگ سننے ہوں تو کبھی ابتسام الہی ظہیر صاحب کی زبانی سنئے گا
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ان کے چینل ہیں وہ مالک ہیں جو چاہے چلائیں
    اسلامی چینلوں کو مل کر مقابلہ کرنا چاہئیے۔ سب نی الگ الگ چینل کھڑے کر کے کونسا تیر مارا ہے
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    چینلز سے بہترہےکہ لوگوں کو ملکر مقابلہ کرنا چاہے ۔یہاں ابھی ایک چینل شروع ہوا ہے ، اس پر بھی تنقید ختم نہیں‌ہوتی ‌۔
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :) ھاھاھا عکاشہ بھائی کسی کسی تنقید کو لطیفہ سمجھ کر ہنسنا چاہیئے عندالبعض مخ ما فی :00026:
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    لالا ،مخ کبیر فی بس اُلٹا فی ۔
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00006: پٹھے دماغ کی عربی کیا ہے
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    المخ المقلوب
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    stupidLiberal.jpg
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں