کھڑے ہوکر جوتا پہننا؟

آزاد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیا کھڑے ہوکر جوتا پہننا ممنوع ہے؟
    اگر نہیں تو درج ذیل فتویٰ میں پیش کی گئی روایات کا حکم بیان فرما دیجئے۔
    جزاکم اللہ خیرا
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    حافظ صاحب رحمہ اللہ کا معتمد سنن ابن ماجہ والی روایت ہے لیکن اسکی بھی ایک سند میں سفیان اور دوسری میں اعمش مدلس ہے !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں