ابو ثوبان اور ام ثوبان کو مبارک ہو۔

بابر تنویر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اگست 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو قران کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کر لیتے ہیں۔ اور اللہ تعالی ان والدین پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرماۓ جو اپنے بچوں کو قران کریم حفظ کراتے ہیں۔
    ان ہی خوش نصیبوں میں ثوبان بھی ہے۔ محترم بھائ محمد اشرف اور ام ثوبان پر اللہ تعالی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرماۓ جنہوں نے ثوبان کو دنیوی تعلیم سے پہلے قران حفظ کرایا۔ اورثوبان پچھلے چند سالوں سے اس ماہ مبارک میں یہاں ریاض کی ایک مسجد میں تراویح پڑھا رہے ہیں ۔
    کل یعنی 29 رمضان المبارک کو ثوبان نے تراویح میں قران پاک مکمل کیا اور الحمد للہ ہم سب بھی ان کے والدین کے ساتھ ساتھ ختم قران کی دعا میں شریک ہوئے۔ اور انہیں اس سعادت پر مبارکباد دی۔
    تمام قارئین سے درخواست کروں گا کہ وہ بھی اس خاندان کی خوشیوں میں شریک ہوں اور ان کے لیۓ خصوصی دعا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ھو ام ثوبان بہن، اللہ ثوبان کی عمر دراز کرے اور اسے نیک و صالح بنائے۔ آمین
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    مبارک ہو ،
    اللہ ان کے علم میں مزید برکت دے
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
    اللہ علم اور عمل میں مذید برکت عطا فرمائےآمین
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ما شا ء اللہ
    اللہ اس بچے کو نیک بنائے
    اور اپنے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے

    اللھم آمین
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بارک اللہ لک یا ثوبان و ابو و ام ثوبان
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں میں ثوبان کے والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی پروش دین کے دائرے میں رہ کی اور کر رہے ہیں۔ اس پُر فتن دور میں بہت مشکل ہوتا ہے سیدھی پر چلنا اور کسی کو چلانا۔
    دل سے دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں‌بھی ایسی اُولاد سے نوازے جو ہمارے لیے باعثِ فخر ، باعثِ رحمت اور باعثِ مغفرت بنے۔ بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے اور سائرہ کی طرف سے بھی۔
    اللہ تعالی اس فیملی کو ڈھیروں‌خوشیوں‌سے مالا مال کرے اور ان کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و بیماری کو دور کرے آمین
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھائ صاحب آپ کا بے حد شکریہ اللہ آپ کو دین اور دنیا میں بہت اچھا نعمالبدل دے آپ سب سے یہ درخواست ھے کہ دعا کریں اس پر فتن دور میں اللہ ھم سب کے بچوں کو ھر فتنے سے بچا لے اس قرآن پہ عمل کرنے والا بنا دے اس دین کے داعی بنا دے آمین دین اور دنیا دونوں کامیاب بنا دے ثوبان کا بھی تین دن پہلے او لیول کا رزلٹ آیا ھے اللہ نے کامیاب کیا دعا کریں اللہ انکو ھمارے لئیےصدقہ جاریہ بناے آمین
     
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین یا رب العالمین
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کو اور فیملی کو بہت بہت مبارک ہو ام ثوبان سسٹر، یہ بہت بڑی سعادت ہے ۔
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کہتے ہیں ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
    یہاں ہماری بہن ام ثوبان کا کردار قابل غور ہے تمام بہنوں کو اس کامیابی سے سبق سیکھنا چاہیے (بھائیوں کو بھی)
     
  14. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اللھم بارک لھم اللھم بارک لھم اللھم بارک لھم آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں