مصحف از نمرہ احمد ۔۔۔ تبصرے

dani نے 'نقد و نظر' میں ‏اگست 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329

    مصحف از نمرہ احمد
    تبصرہ : سیدہ سمارا شاہ۔ مصحف نمرہ احمد کا لکھا ہوا ناول ہے جو خواتین ڈائجسٹ میں مارچ 2011 سے قسط وار شائع ہوا۔۔۔
    مصحف یعنی قرآن۔۔۔ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس کہانی کا مرکزی خیال قرآن کے اردگرد گھومتا ہے۔ یہ ناول ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کے والد کے انتقال کے بعد گھر جائداد پہ لالچی چچا تایا نے قبضہ کرکے ماں بیٹی کو ان کے جائز حق سے نا صرف محروم کر دیا ہے بلکہ ان کے ساتھ گھر میں نوکروں جیسا سلوک بھی کر رہے ہیں۔۔۔ اس سلوک سے نالاں وہ لڑکی اپنی زبان سے سب کا دوبدو مقابلہ کرتی ہے۔۔۔

    انہی حالات میں اسے ایک انجان لڑکی اسے قرآن دیتی ہے جسے وہ ناسمجھی میں واپس کر دیتی ہے۔ اور اس کے بعد اس پہ پریشانیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔۔ کچھ مشکلات سہنے کے بعد اس کا تعلق قرآن سے بن جاتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے تمام مسائل کے حل کے لئے قرآن کی طرف رجوع کرتی ہے۔۔ اور پھر آگے اس کی زندگی کی مکمل کہانی ہے۔۔
    ناول میں قرآن سے مدد لینے کا خیال یقیناً بہت عمدہ ہے۔۔۔ لیکن کہانی میں کوئی نیا پن نہیں ہے۔۔ جگہ جگہ قرآن کی تفسیر پیش کی گئی ہے جو بہت سے مقامات پہ غیر ضروری محسوس ہوتی ہے۔ کردار کے ساتھ ہونے والے واقعات میں کچھ بھی نیا، اچھوتا پن نہیں ہے بلکہ ڈائجسٹوں میں بارہا شائع ہونے والے واقعات ہی ایک دفعہ پھر دہرا دئے گئے ہین۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی پرانے لکھے ہوئے ناول میں قرآن پاک کی تفسیر شامل کرکے اسے نئے ناول کا روپ دے دیا گیا ہے۔۔ اپنے اچھے تھیم کے باوجود یہ ناول کسی قسم کا اثر چھوڑنے میں ناکام رہا اور مصنفہ کی طرف سے بار بار قرآن سے رجوع کرنے والی بات سے قرآن کا تاثر کتاب ہدایت کی جگہ کسی فالنامے (خدانخواستہ) کا سا آتا ہے۔ ختم شد

    تبصرے پہ میرا تبصرہ : اگر اس ناول میں گھٹیا عشق کا پرچار ہوتا تو لوگوں کو بہت پسند آاتا۔ اس میں قرآن مجید کو پڑھنے کی تلقین ھے اس لیے سیدانیوں کو پسند نہیں آ رہا ھے ۔ سیدانیاں صرف متعہ اور تصوف پر لکھنا پسند کرتی ھیں۔ پاکستانی ادب میں اسلام سے محبت کا ماحول مادر پدر آزاد بدذاتوں کو کھٹک رہا ھے۔

     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    حقیقت پر مبنی تلخ جملے لکھنے پر میں‌ ذاتی طور پر آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔

    مجلس کے اراکین سے میری درخواست ہے کہ اسے تلخی نہ سمجھا جائے بلکہ اس کے پیچھے چھپے ہوئے درد کو محسوس کیا جائے۔ اللہ تعالی حق بات پر ہم سب کا حامی و ناصر ہو
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    پہلے اس ناول کا آن لائن ربط فراہم کیا جائے۔ اس کے بعد ہی کوئی تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    السلام علیکم اہل الحدیث بھائی!

    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے کافی دنوں بعد حاضری لگائی۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور عزت و آبرو سے نوازے آمین۔
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھا جی ایہہ وی میں کراں؟؟؟ :no::frusty:
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مسئلہ یہ ھے کہ اس میں قرآن مجید پڑھانے کے ایک ادارے کا ذکر ھے جس میں سب عبایا پہن کر قرآن کی کلاس لیتی ھیں سمجھ آئی کہ نہیں ؟؟؟
     
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    Mushaf .pdf

    Password: pakistan
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    میں نے بھی اس کی بہت تعریف سنی ہے ۔ میری ایک کولیگ نے مجھے اس کے بارے میں بتایا تھا اور اس میں موجود آیات اور احادیث کے ریفرنس پوچھے تھے ، انہوں نے کہا تھا کہ اس میں الھدی انٹرنیشنل جیسے ماحول والے ادارے کا تذکرہ ہے ۔
    اتنا لمبا ناول پڑھنے کا وقت نکالنا بہت مشکل ہے۔
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کچھ سید ذادے اور سید ذادیاں مسلک حق پر بھی ہوتیں ہیں. جملوں میں اتنی تلخی کیوں؟
    حق بات ضرور کی جاۓ مگر احترام کا عنصر بھی چھوٹنے نہ پاۓ.
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جی یہ بات مجھے بھی ٹھیک نہیں لگی ۔ افراد کی وجہ سے کسی ذات یا شناخت کو نشانہ بنانا درست نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھائ جی انہوں نے گند بڑا ڈالا ہوا ہے اگر آپ کبھی غور کریں تو ۔ یہ اصلی سید بھی نہیں ۔ نبی ﷺ کے حکم کے خلاف ماتمی جلوس نکالنے والے سید بن گئے ہیں ۔
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بھائی اصل کا تو خيال رکھنا چاہیے نا.
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    چلو جی ھن ناول تے کوئی تبصرہ ؟
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    کیا کمال کا ناول ہے۔۔۔۔۔ قطع نظر کچھ اغلاط کے، بہترین ناول ہے۔ مارکیٹ میں بکنے والے اوچھے ناولز سے سو گنا بہتر!!!
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    شکریہ بھائن ۔ اپنی ویبز پر ایسی چیزین ھونی چاھیئں کہ نھیں؟
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    جس پی ڈی ایف کا آزاد بھائی نے ذکر کیا ہے وہ ناقص ہے۔ آج ہی مارکیٹ سے یہ ناول خرید کر لایا تو معلوم ہوا کہ بہت ساری باتیں پی ڈی ایف میں غائب تھیں۔
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آزاد بھائی نے سنسرشپ کی ھو گی۔:00003:
     
  19. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ہماری ایسی قسمت کہاں!
     
  20. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیسی ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں