کیا قائداعظم سیکولر تھے ؟

dani نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اگست 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ :‌ ) عرض ہے کہ بغیر تعارف کے تو کوئی کسی اہم موضوع پر بات نہیں کرتا ،حتی کہ کتاب کے مصنف کا ترجمہ بھی شروع میں دیا جاتا ہے ـ اس میں اتنی ناراض ہونے والی بات نہیں ـ جو مصدر ذکرکیا ہے وہاں آپ کا پورا ذاتی تعارف موجود ہے ـاگر فضلائے جامعہ لاہوراسلامیہ کے لیے ضروری ہے تو فضلائے اردو مجلس کےلیے دینے میں کیا حرج ہے
    دراصل آجکل نیم حکیم اہل علم کی کثرت ہے، کہیں محدث عصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کو اپنے مجلوں میں مرجئہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے توکہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو غیر فقیہ کہا گیا ہے ۔اس لیے اگر کبھی علمی گفتگو کا ارادہ ہو تو تعارف کرادیا کریں کیونکہ ذاتیات پر مبنی اورغیرمہذب گفتگو کرنے والے ہمیشہ تعارف کروانے سے گھبراتے ہیں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !‌
    انتہائی خوشی کے ساتھ ، کہ حافظ طاھر اسلام عسکری ایک ادارے میں ''علمی نگران '' کے اعلی عہدے پر فائز ہیں ۔ عموما دلائل کا لفظ کثرت سے استعمال کرتے ہیں ، لیکن افسوس کہ ان کی بیشتر پوسٹس میں ظن سوء ہی نظرآیا ہے ۔
    Innertitle_Page_2_zps2d0d2f23.jpg Photo by kaleemirc1990 | Photobucket
    جناح صاحب کا دین و مذہب سے کوئی تعلق نہ تھا !! ۔ حیرت ہے کہ ایک علمی نگران کسی کلمہ گو کو دین و مذہب سے خارج کر رہے ہیں وہ بھی بغیر کسی ثبوت کے ؟
    ایک اور نمونہ ۔ کوئی دلیل پیش نہیں کی کہ آخر میں شیعہ ہوگئے ۔ ؟ بعد میں دوسروں کو علمی قابلیت کا طعنہ بھی ۔
    کسی مسلمان کے پاس اسلام پرباقی رہنے کے لیے کتنا اسلام چاہیے ہوتا ہے ؟؟، شاید جامعہ رحمانیہ سے سند فراغت لینا ضروری ہے ؟ یہ بھی علمی ۔ ۔
    مجھے لگا کہ شاید پرویزہودبھائی نے یہ جملہ لکھاہے ،جناح کو سیکولر کہنا پرلے درجے کی الزام تراشی اور جہالت ہے ۔ ویسے آپ کی تشفی کس قسم کے دلائل سے ہو سکتی ہے ۔ ؟
    حسن مدنی ، انٹرویو ، پیغام ٹی وی ۔ فضلائے جامعہ لاہوراسلامیہ- مدیر 'محدث
    صدارتی استثنا اور اسلام؟ | مارچ 2012ء (354) | شمارہ جات
    یہ آپ کے حسن مدنی صاحب شاید کسی سیکولر کے قصیدے پڑھ رہے ہیں ؟
    اگر کسی مسلمان کے اسلام کا دفاع کرنا اسلام کا حلیہ بگاڑنا ہے تو ''حسن مدنی '' صاحب نے یہی کام کیا ہے ۔ کوئی فتوی ان پر بھی لگائیے !! اس کے علاوہ بھی جنہوں نے اس قسم کی کوشش کی ہے اس کا حوالہ دیا جا سکتا ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں