مسجد نبوی میں اردو دان حجاج کرام کے لیے دروس کی مجلس

رفیق طاھر نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    یہ ڈاکٹر حبیب الرحمن صاحب کون ہیں؟
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]جزاك اللہ خیرا ابا عبد الرحمن[/font]
     
  4. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا۔
    میرے ایک کزن حج پر جا رہے ہیں۔ میں انکو دعوت دیتا ہوں، وہ بذات خود ایک عام حنفی ہیں۔
    اگر مزید شیخ معراج ربانی وغیرہ کے دروس کا بھی علم ہو جائے تو انکی دعوت بھی پہنچا دی جائے؟
    مزید اگر کسی کو مسجد حرام میں ہونے والے خالص قرآن و سنت پر مبنی دروس کے جداول کا علم ہو تو برائے مہربانی یہاں شئر کر دے۔۔
     
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    تفصیل تو ابن المبارک بھائی ہی بتائیں گے یا ابو تراب نورپوری صاحب ۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ یہ ایک سلفی عالم دین ہیں ۔
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کیا حرم پاک میں بھی اردو دروس کا کو انتظام ہے.
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جی میرے علم کے مطابق حرم مکی میں ڈاکٹر شیخ وصی اللہ عباس کے دروس ہوتے ہیں ایک ہفتہ میں دو یا تین دن اردو زبان میں مگر تفصیل عکاشہ بھائی رفی بھائی یا پھر وہاں پر رہائش پزیر احباب ہی کو معلوم ہو گی اور حج کے موقع پر بھی ہوتے ہیں یا نہیں اللہ اعلم
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    شکریہ فاروق بھائی ۔ حج کے موقع پرشیخ وصی اللہ عباس حفظ اللہ کا مسجد الحرام میں روزانہ درس ہوتا ہے ۔ مسجد الحرام میں ان کی جگہ مطاف میں باب عمرہ اور باب الملک فہد رحمہ اللہ کے درمیان ہے ۔
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا،
    درس کا وقت بھی بتا دیجیے، جزاک اللہ خيرا
     
  12. ابو تراب نور پورى

    ابو تراب نور پورى ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 28, 2009
    پیغامات:
    14
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    جناب ڈاكٹر حبيب الرحمن بن عبد الوهاب پاكستان كے شمالى علاقہ جات بلتستان سے تعلق ركھتے ہيں ان كا علمى خاندان سے تعلق ہے ان كے والد جناب عبد الوهاب رحمہ اللہ كى بلتستان ميں بہت خدمات ہيں اور اب بھى وہاں ان كے رفقاء اور بيٹے بہت كام كر رہے ہيں حبيب بهائى نے مدينہ يونيورسٹى سے ابهى حال ہى ميں پى ايچ ڈى كى ڈگر ى حاصل كى ہے
    آپ كا بهائى :
    ابو تراب نورپورى نزيل مدينہ منورة
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

    جزاکم اللہ خیرا اخوان تسلم الایادی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں