یہ دعوت کا کونسا طریقہ ہے ؟

اعجاز علی شاہ نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ عکاشہ بھائی اچھے پوائنٹس اٹھائیں ہیں آپ نے
    ویسے ایسے موضوعات پر ہمیں یہاں‌پر ڈسکشن کرنا چاہیے۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چلیں یہ تاویل مانی جا سکتی ہے لیکن کون طے کرے گا کہ ثبوت کتنے سیکنڈ لمبا ہو ؟ کتنا واضح ہو ؟ پیغام ٹی وی کی ایک وڈیو اسی موضوع پر نشانہ بنی تھی لیکن یہاں ایک خاص نام ہے شاید اس لیے نرم تنقید ہو رہی ہے ۔ نام بھی وہ جو خود سخت مبالغہ آمیز تنقید کے لیے مشہور ہے ، اور اس کے مداح اس سے بھی سخت۔
    متفق ۔ ایک لیکچر سنتے ہوئے میرے ساتھ ایسا ہو چکا ہے ایک دم اتنا لاؤڈ میوزک ۔ الامان ۔ خود تو اقبال سے لے کر جہاد کشمیر تک پر ہاتھ صاف کر دیں لیکن اپنے لیے سب جائز۔ اور ابھی شخصیت پرست آتے ہوں گے میری خبر لینے ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ بھی کوئی طریقہ نہیں ۔۔۔
    کسی کے موقف کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی ایک مثال


    یہ بھی اسی قسم کے ایک لیکچر کی بنیاد پر بحث ہوئی تھی
    كيا اقبال الہامى شاعر تھے ؟ - URDU MAJLIS FORUM
    كيا اقبال الہامى شاعر تھے ؟ - صفحہ 2 - URDU MAJLIS FORUM
    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - كيا اقبال الہامى شاعر تھے ؟
    ایک حدیث کو لے کر کیسے کسی کو الہام و نبوت کا دعویدار بنایا گیا اور پھر اس کے عقیدے پر حملے ہوئے ؟
    اور یہ شاہ ولی اللہ کے متعلق داعیان کے انداز تبلیغ کا نتیجہ ہے :
    شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ کی شخصیت اور افکار کے متعلق سوالات - URDU MAJLIS FORUM

     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    کیا کسی نے یہ باتیں شیخ سے کہی ہیں ؟‌
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی شہباز قلندر کی ویڈیو کو دیکھ لیں۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وہ تو اعجاز بھائی نےنام دے دیا ۔جبکہ میرےنزدیک نام دینامناسب نہیں تھا۔ یہ ایک مسئلہ ضرور ہے ۔ ثبوت کم ہونا چاہے ۔ اتنا لمبا ثبوت بھی نہ ہوکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے ہٹ جائے ۔
    جہاد کشمیر ایک الگ موضوع ہے ، دونوں طرف ہی مبالغہ آرائی ہے ۔ لہذا اس پریہاں گفتگو نہیں ہونی چاہے ۔ البتہ اقبال کے حوالے سے تو میں بھی ان سے متفق نہیں‌۔
    اوپن فورم پر آگئی ہے تو ان شاء اللہ اب پہنچ ہی جائے گی ۔
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جہاں تک موسیقی کا معاملہ ہے تو اس میں عرض کرتا چلوں کہ موسیقی تب تک موسقی ہوتی ہے جب تک ایک خاص سر اور ردم سے بجتی رہے ہاں اگر اس کے اس سر یا ردم کو توڑ دیا جائے یعنی کہ اس میں کچھ خرابی پیدا کردی جائے تو کوئ بھی اس سے لطف اندوز نہیں ہوسکے گا
    آواز کو رورس کر کے بھی اس میں خرابی پیدا کی جاسکتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    دین کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے !
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    کچھ دن پہلے کسی بھای نے پوسٹ لگای تھی کسی کا انٹرویو تھا ساتھ لکھا تھا اس میں نامحرم بھی ھیں کیا موسیقی کو ختم کر دیں گے تو نامحرم کو دیکھنا حرام نہ ھو گا اس سائیڈ پر جتنے لوگ بھی ھیں سب کو ایسی خرافات سے اللہ نے بچایا ھوا ھے پھر ایسی جگہ پر کیوں ایسی لگا رھے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سسٹر ان کا مطلب تھا کہ مرد سن لیں دیکھیں نہیں ۔ جب ہم مرد حضرات کی وڈیو ’’سن ‘‘ سکتی ہیں تو وہ بھی خواتین کی وڈیو ’’ سن ‘‘ سکتے ہیں نا؟ مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے کوئی غلط بات کی تھی ۔
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    قرآن و سنت کے مطابق عورتوں کو دی جانے والی رخصت کے غلط استعمال کا خطرہ بہرحال موجود ہے۔

    اللہ تعالی قرآن و سنت میں فہم عطا فرمائے آمین
     
  12. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    آپ نے ایک اہم موضوع پر توجہ دلایا ہے شکریہ
    دیگر سوشل میڈیا کا علم نہیں لیکن ہمیں فیس بک پر کچھ دنوں سے عجیب قسم کے دعوتی اشتہارات دیکھنے کو مل رہے ہیں
    حال ہی میں ایک ویڈیو نظروں سے گزری جس میں دجال کی آمد کے آثار بتا رہا تھا ۔ بے حیا گندے فوٹوز کو شیئر کرکے سمجھا رہا ہے کہ یہ دجال کی آمد کے نشانیاں ہیں اور اس بدبخت نے ساتھ میں حدیث رسول بھی لکھا ہے اللہ تعالیٰ ہدایت دے

    دین کا ادنی طالب علم ہونے کی حیثیت سے سوشل میڈیا اور دعوت دین کے اسلوب پر کچھ اشارے دینا چاہتا ہوں، ان شاءاللہ جلد لکھنے کی کوشش ہوگی
    والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 4, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    غلط مرد عورتیں ہر چیز کا غلط استعمال کرتے ہیں اور اچھے مرد عورتیں چیزوں کا اچھا استعمال کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی کی دی ہوئی رخصتیں نعمتیں ہیں جن سے کوئی کسی کو روک نہیں سکتا ۔ روکے گا تو غلو کرے گا ۔ جو لوگ مباح کو بھی حرام کر لیتے ہیں وہ ضرور مشقت میں پڑتے ہیں ۔
     
  15. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    دعوت کے لیے حکمت کو لازمی استعمال کرنا چاہیے۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں