نوجوانان اسلام کا بائیکاٹ

عائشہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏ستمبر 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نوجوانان اسلام کا بائیکاٹ

    آج بروز جمعۃ المبارک

    نوجوانانِ اسلام نے

    نمازِ مغرب کا

    بائیکاٹ کیا ۔

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے سنسنی خیز مرحلے کے سبب مساجد میں حاضری کم رہی ۔

    نمازی آخری رکعت میں تھے جب ایک زوردار شور نے ان کو دہلا دیا ۔

    نماز کے بعد علم ہوا کہ پاکستانی ٹیم جیت گئی ہے ۔

    جی ہاں یہ وہی نوجوانان اسلام ہیں جن کا دل ایک توہین آمیز فلم پر غم سے لبریز
    ہے ۔

    بالکل وہی جو گزشتہ جمعۃ المبارک کو سرکاری سرپرستی میں یوم عشق رسول ﷺ منا رہے تھے ۔

    زباں پہ صرف ہیں دعوے مثال کوئی نہیں
    دیارِ حب نبی ﷺ میں بلالؓ کوئی نہیں ​

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
    سسٹر یہی تو ہے ھماری تباہی کی اصل وجہ گفتار میں کچھ اورکردار میں کچھ اور دشمنان اسلام جانتے ھیں کہ یہ احتجاج صرف زبانی واویلا ھے اس لیے وہ ایسی باتوں سے ٹینشن نہیں لیتے اللہ رحم کرے اب بھی نہ سنبھلے تو کب سنبھلیں گے ؟
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نائس میسج .
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    گڈ شاٹ

    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ ہی حافظ ہو ۔ ۔
     
  6. نجی اللہ

    نجی اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    29
    اللہ تعالیٰ گساتاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے ۔ آمین
     
  7. نجی اللہ

    نجی اللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    29
    اللہ ہم سب کو ہدایت دے
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کو نہ ماننا گستاخی نہیں؟؟؟ یہ کیسی محبت ھے کہ ھر حکم کی نافر مانی کی جاے ؟؟؟
    اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
     
  9. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    آمین یا رب العالمین
     
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یہود ونصاری
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھائی معذرت کے ساتھ۔

    گڈ شاٹ کا معاملہ نہیں‌ ہے یہ۔۔۔۔ایک اچھی نصیحت اور عبرت کی بات ہے، کہ واقعی امت مسلمہ کی صورتحال کتنی دگرگوں‌ہے۔، ہم اپنی نماز بھی میچ کی وجہ سے چھوڑا دیتے ہیں۔۔۔آپ اور ہم بھلے نہ چھوڑیں۔۔۔لیکن امت کا ایک فرد بھی ایسا کرتا ہے، ہمارے لئے بھی عبرت اور شرم کا مقام ہے۔۔۔۔۔!!!

    (پلیز ایسے موضوعات پر ریپلائی کرتے ہوئے بھی سنجیدگی باقی رکھیں کہ یہ معاملہ محض دل لگی کا نہیں ہے) یہ ایک سئیرس کنسرن ہے۔

    اللہ ہمیں‌، اپنے فرض منصبی کے کبھی بھی غافل نہ کرے۔۔آمین ثم آمین
     
  12. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شکریہ ابومصعب بھائی
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    فل ٹائم بے عزتی پروگرام !:)
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ

    ویسے میں سنجیدہ ہی تھا
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر اس طرف ہم تھوڑی نہ آئیں گے۔
    ہم کن کن جگہوں پر اور کہاں کہاں غلطیاں کرتے ہیں‌ اس طرف ہماری نظر جاتی ہی کہاں ہے نظر جاتی ہے تو دوسروں کے کاموں پر
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بخدا اگر یہ بے عزتی ہے تو سب سے پہلے میری ہے کہ بطور ایک بہن اور بیٹی اتنی بزدل ہوں کہ اپنے مرد رشتہ داروں کو نمازباجماعت کے لیے نہیں کہہ سکتی ۔ کاش میرے کردار میں، میری تربیت میں اتنی طاقت ہوتی کہ میرے گھر کا ہر فرد اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی محبت میں ایک حقیر میچ کو مچھر برابر اہمیت نہ دیتا۔
    یہ تحریر ان مسلم خواتین کی نمائندگی سمجھ لیں جو امر بالمعروف کرنا تو چاہتی ہیں مگر ڈرتی ہیں کہ نوجوانانِ اسلام کا جوابی غضب سہہ نہیں پائیں گی ، اور جب اپنے گھر کی سلامتی کے لیے دعا کو ہاتھ اٹھانے لگتی ہیں تو خیال آتا ہے کہ وہ گھر جس کے مکین عورتوں کی طرح گھر میں نماز پڑھتے ہیں ؟
     
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    چلیں‌پھر ہماری معذرت: "انما الا عمال باالنیات" اللہ قبول کرے۔۔آمین ثم آمین
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہرحال کرکٹ کے حوالے سے ہونے والی غیر متوازن فضا جس میں‌ہم بھی برابر کے شریک ہیں، کے لئے یہ تبصرہ تازیانہ ثابت ہونا چاہئے۔
    نماز تو بہرحال نماز ہے، لیکن کرکٹ کا جنون بھی کسی نشہ سے کم نہیں‌ہوگیا ہے، جبکہ آج کی کرکٹ جن چیزوں‌سے تعبیر ہوکر رہ گئی ہے اس سے بھی ہم "باخبر رہتے ہوئے بھی بے خبر ہیں"
    سیاست
    کرپشن
    نیوڈیتی
    کمرشیالائیزیشن
    سٹہ
    وقت کا ضیاع
    ان سب کے باوجود کرکٹ کا نشہ جو ٹسٹ سے شروع ہوکر آج ٹی۔ٹیونٹی کے ہنگاموں سے تعبیر ہے جسکے بارے میں‌ آڈز کچھ اسطرح سے آرہے ہیں‌" کہ یہ ٹی۔ٹیونٹی ہے باس، یہاں‌نہ تمیز دیکھا جاتا ہے، اور نہ تمیز سے کھیلا جاتا ہے" بدتمیزی کی انتہا پر پہنچنے والا یہ کھیل ہماری رگوں‌میں‌نشہ بنکر چھاگیا ہے۔۔۔صرف کسی حد تک انٹرسٹ رکھنے کی بات ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی، لیکن یہ اب ایک غلاظت کا پلندہ بن گیا ہے۔۔لیکن ہم باز آنے والے نہیں۔۔! دعائے خیر کی درخواست: ہم سبکے لئے
     
  19. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    شکریہ بہن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپ کا کام ہے دوسروں تک اچھی اور سچی بات پہنچا دینا ، باقی کام اللہ تعالی پر چھوڑ دیں ہم کسی کو ہدایت نہیں‌دے سکتے ہدایت دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جسے چاہے ہدایت دے اور جسے چاہے گمراہ کر دے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں