ذاکر نائیک کا یزید کی تعریف کرنا اور کربلا کو سیاسی واقعہ کہنا

منہج سلف نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏جنوری 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ڈیر برادر
    وہ چاہے ذاکر نائک صاحب ہو یا کوئی اور۔۔۔
    ہمیں‌ہمیشہ۔۔۔کسی کے بارے میں‌بھی ایک حد تک کہنا چاہیے۔۔۔۔۔۔علمی لحاظ سے تمام اصحاب کا احتساب علما کرتے ہیں۔۔۔اور وہ کافی ہیں۔۔
    ہم کیوں۔۔۔۔کسی کو بھی۔۔۔چاہے وہ ذاکر نائک ہو۔۔۔یا کسی بھی طبقہ کے کے کوئی بھی ذمہ دار فرد۔۔۔اگر ان سے سہو ہوجاے۔۔(مان بھی لیں۔۔) ہم انفرادی طور پر کسی کوبھی بنا کسی تحقیق کے۔۔۔اور تحقیق ہو بھی جائے تب۔۔۔اپنے طور پر ذمہ داری لیکر کہنے کے مجاز نہیں‌ہیں۔۔

    اللہ سبھی کو ہدایت و توفیق سے سرفراز فرمائے۔۔۔۔۔آمین۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 3, 2009
  2. محتشم

    محتشم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 4, 2009
    پیغامات:
    24
    ’’رسول خدا جب نماز پڑھ رھے تھے تو امام حسین ان کی پشت پڑھ آکربیٹھ گئے تو خدا کا حکم آیا کہ یہ بچہ گرنہ نھیں چاھیے‘‘

    یہ ’’خدا کا حکم‘‘ والی بات بہت عجیب لگ رہی ہے۔ کیا اس کا کوئی ثبوت موجود ہے؟ ذرا اپنے جملے پر غور فرمائیے۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں