دورہ حج

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏اکتوبر، 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اِمسال(1433ھ)فريضہ حج كى ادائیگى كرنےوالےسعادتمندوں كےلئےعظیم الشان​


    خوشخبرى

    دعوہ سينٹرصناعیہ جدید ریاض سعودی عرب كےشعبہ تعلیم كى جانب سے تمام اردو جاننےوالےبھائیوں كےلئے

    حج ٹریننگ


    كورس منعقد ہورہاہے ، حسبِ پرگرام حج كا مسنون طریقہ سیكھنےكےلئے تشريف لائیں

    پروگرام : بروز جمعة المبارك مؤرخہ 12اكتوبر 2012ء بعد از نمازِ مغرب تا 9 بجے رات

    نوٹ :آنےوالے معزز مہمانوں كےلئے رات كےكھانے اور فرى ٹرانسپورٹ كا اِنتظام كيا گیاہے -
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس دفعہ سب گروپ کتنے کتنے پیسے لے رھے ھیں کسی اچھے گروپ کے نمبر اور پیسے یہاں لکھ دیں بہت سارے لوگوں کا فائیدہ ھو جاے گا بہت سارے لوگ نمبر ڈھونڈھ رھے ھیں
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیر بھای
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا.
    یہ شاید سعودیہ کے لیے ہے.
    پاکستان میں بھی کہیں ایسا تربیتی کورس ہوتا ہے؟
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جی بھائی یہ سعودیہ میں ہے -
    پاکستان میں مجھے نہیں معلوم
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اگر انتظامیہ اجازت دے تو لکھ دیتا ہوں -
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    بھائی !گروپوں کے نام اور تفصیل لکھ دیں ۔ جس کو نمبر چاہے ہو وہ ذاتی پیغام سے لے لے ۔
     
  9. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]جزاکم اللہ خیرا اخوان [/font]
     
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    مجھے تو فی الحال تفصیل معلوم نہیں ہے -
    دو شیوخ کے گروپ مشہور ہیں -

    شیخ اسد اللہ مدنی حفظہ اللہ کا گروپ
    شیخ قطب اللہ اثری حفظہ اللہ کا گروپ
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    ٹھیک ہے پھر فون نمبر لکھ دیں‌۔ صرف وہ نمبر لکھیں جو خاص گروپ میں شامل ہونے کےلیے دئیے گئے ہوں ۔ مشایخ کے پرسنل نمبر نہ لکھیں‌۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں