کچھ ناموں کے ڈیزائنز Daily Upgraded by Designer

ڈیزائنر نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جنوری 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت شکریہ ارم بہن
    عربین گرل (ڈیمانڈڈ)
    [​IMG]
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ڈیزائینر صاحب ؛؛ آپ کا بھت بھت شکریہ ؛؛آپ نے میرا نام ڈیزائین کیا ،اگر کچھ اور ڈیزائینز کی نوازش فرمائیں تو نہایت ممنون رہوں گا ،ایک میں تومیرا پورا نام تلوار کی طرح دکھائی دے ،باقیوں میں کچھ پھولوں کے ڈیزائین شامل کردیں تو سونے پر سہا گہ ہوگا ؛اس کے ساتھساتھ ۔آپ کا عظیم احسان بھی
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب
     
  4. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    ظریف (پھول)
     
  5. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    شکریہ دوستو۔۔۔۔ں
    ظریف (فلاور)
    [​IMG]
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بہت بہت شکریہ بھائی صاحب۔
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ڈیزائینر صاحب اگر ایک اور خوبصورت میرا نام لکھدیں تو نہایت ممنون رہوں گا
     
  8. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    ڈیزائینر صاحب اگر ایک اور خوبصورت میرا نام لکھدیں تو نہایت ممنون رہوں گا

    فرحان دانش​
     
  9. aymen_aou

    aymen_aou محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2008
    پیغامات:
    44
    جی بھائی السلام

    مجھے آپ کے ڈیزائن بھت پسند آئے۔ آپ سے ایک گزارش ھے کہ میں ایک یاھو گروپ چلا رھا ھوں۔ ھو سکے تو اس کے لیے ایک ڈیزائن بنا دیں۔ اور ایمن ظھیر کے نام کا بھی۔ بھت بھت شکریہ۔ اس گروپ کا لنک یہ ھے
    http://groups.yahoo.com/group/pakist...ityingulf/join
    آپ صرف pakistanicommunityingulf کا ڈیزائن بنا دیں۔ آپ مجھے اس ای-میل پر رابطہ کر سکتے ھیں pakistanicommunityingulf@gmail.com
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    واہ بھائی کیا بات ہے۔۔۔۔
    دل خوش ہوتا ہے آپ کی ڈیزائنگ بہت اچھی ہے۔
     
  11. ابو وقاص

    ابو وقاص -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2008
    پیغامات:
    382
    بھائی ڈزائینر ہمارا نمبر کب آئے گآ؟
     
  12. aymen_aou

    aymen_aou محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2008
    پیغامات:
    44
    ھمارے لیے بھی وقت نکالیں شکریہ
     
  13. ابو وقاص

    ابو وقاص -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2008
    پیغامات:
    382
    لگتا ہے بھائی ڈزائینر ہمارے نام لکھہ لکھہ کر تھک گیا بلکہ فورم سے ہی چلا گیا۔
    بھائی واپس آجائو ہم نام نہیں لکھواتے۔
     
  14. سیدہ ثوبیہ شاہ

    سیدہ ثوبیہ شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2008
    پیغامات:
    57
    کیا آپ میرا بھی نام لکھ دیں گے؟
     
  15. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اتنی آرڈر دے دئیے کہ ڈیزائنر کو راہ فرار پر مجبور کر دیا

    اتنے خوبصورت ڈیزائنز بنائے تھے واقعی کمال تھا مگر اب قصہ پارینہ ہو گیا

    :00002:
     
  16. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    السلام علیکم
    ڈیزائنر بھائی ماشاءاللہ بہت عمدہ کام ہے آپ کا۔۔۔
    میں ایک دینی طباعتی ادارے سے جزوقتی طور پر وابستہ ہوں اور ہمیں اپنی کتب کے خوبصورت ٹائٹل کی ہمیشہ ضرورت پڑتی ہے اگر آپ یہ کام سرانجام دینا چاہیں تو برائے مہربانی مجھے اس ایڈریس پر میل کردیں۔۔۔
    icar.edu@gmail.com
    جزاکم اللہ
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام
    بھائی یہ کام آپ مجھ سے بھی لے سکتے ہیں۔ بس آپ کتاب کے ٹائٹل کیلئے مجھے معلومات دیں۔
     
  18. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اعجاز بھائی آپکی یہ بات اچھی لگی

    تعاون کے لئے ہاتھ بڑھانا بہت شاندار لگتا ہے اس میں خوبصورت اجتماعیت ہے یعنی کسی کا مسئلہ کوئی مسئلہ نہیں
     
  19. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت بہت شکریہ دوستوں‌پسند کرنے کا، اور بہت معذرت چاہتا ہو کچھ ہوگیا ہو مصروف زندگی کے کشمکش میں‌یو مبتلا نہ یاد رہا میں کون اور نہ تیرا تھکانا ، اور تمام دوستوں‌کو دلی عید مبارک اور وہ حضرات جو نام کی دوبارہ پیشکش کررہے ہے برائے مہربانی نوٹ فرمالے کہ یہ کام بہت ہی مشکل ہوتا ہے شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن ان تمام ڈیزائن پر میرا بہت سا وقت صرف ہوتا ہے جوکہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے میرے لیئے اس لئے میری معذت قبول کرتے ہوئے اسی ڈیزائن سے کام چلائیں‌ہمیشہ ممنون رہونگا اصل میں جس کا نام جس قدر اچھے الفاظ سے بنا ہوگا اتنا ہی وہ خوبصورت بنے گا ڈیزائن میں‌اور جناب دانیال بھائی بلکل صحیح‌کہا آپ نے لیکن حاضری میں نہ دو تو بھی زیاتی ہوگی اسلئے مجھے آپ حضرات کے پاس واپس آنا پڑا ۔
    بہت معذرت خواہ ہو تمام ان اہباب سے جنہوں‌نے دوبارہ نام کی ڈیزائننگ کی درخواست کی ہے، اللہ تعالی تمام مسلم امہ کی مدد فرمائیں۔۔ثمہآمین
     
  20. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    تھری ان ون
    ساجد یاسین
    [​IMG]
    سیگنیچر
    [​IMG]
    اویٹر
    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں