کچھ ناموں کے ڈیزائنز Daily Upgraded by Designer

ڈیزائنر نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جنوری 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    ھمم
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    :00026:
     
  3. سیدہ ثوبیہ شاہ

    سیدہ ثوبیہ شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2008
    پیغامات:
    57
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    اگر میرا نام مزید دو یا تین اسٹائل میں لکھ دیں تو مہربانی ہوگی

     
  4. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    بہت بہت شکریہ
     
  5. aymen_aou

    aymen_aou محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2008
    پیغامات:
    44
    بھائی میرا نمبر کب آئے گا۔ ایمن یا ایمن ظھیر کے نام کا بنا دیں

    بڑی مھبانی ھوگی۔
     
  6. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  7. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    تمام دوستوں کا بہت شکریہ اور انشاء اللہ بہت جلد میں پیش کرنے جارہا ہو ایک انوکھا ویب سائٹ جس پر آپکو بہت کچھ ملے گا جیسے کہ
    Lasest SMS, Photoshop Tutorials, CorelDraw Tutorials, Car Driving, Excel Formulas (new & interesting)
    aur mazeed yeh k waha per apko apne naam ki calligraphy bhi mijaigi
    aur ye sub urdu main hoga i mean Roman/Inpage Urdu only
    website bohut jald apki khidmat main ...............
    so don't miss visiting Urduvb.com soooooooooooooooooooonnnnnn
    i'll back here soonnnnnnnnn Insha Allah
     
  8. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    اسلام علیکم بھائی بہت خوب بہت اچھے ڈیزائن بنائیں ہیں اور کافی محنت والا کام بھی دیکھائی دیتا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے
    اگر مجھ ناچیز کا بھی نام لکھ دیں تو بہت بہت مہربانی ہوگی اور آپ کے نئے ٹوٹوریلز کا بہت شدد سے انتظار رہے گا ۔ اللہ ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق و رہنمائی عطاء فرمائے آمین
     
  9. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    218
    السلام علیکم محسن بھائی۔
    واہ کیا خوب کام کرتے ھیں آپ۔ ماشاء اللھ مزید ترقی کریں۔
    اگر آپ مہربانی فرمائیں تو مجھے بھی یھ چند نام ڈیزائن کر دیں۔ شکریہ
    ''ضرب قلندر'' میگزین کا سرنامھ۔
    ”'مثالی ماں“ ایک ویب سائٹ ٹائٹل ۔
    اور” محمد علی عباس نیازی “ میرے بچے کا نام۔

    بھائی میں اکٹھے تین فرمائشیں کر دی ھیں کوئی بات نہیں آپ ایک ایک کر کے پوری فرمادیں۔

    والسلام
     
  10. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت شکریہ دوستوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری سائٹ اب آن لائن ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن چونکہ میرے پاس بہت زیادہ requests موجود ہیں‌اس لئے جنہوں‌نے ناموں‌کے لئے کہا ہے ان تمام حضرات سے صبر کی اپیل کی جاتی ہے۔ انشاء اللہ آہستہ آہستہ میں تمام ناموں‌کو اپنے ویب سائٹ کے Latest Work سیکشن میں‌addکرلیا کرونگا جہاں‌سے آپ آسانی سے صرف ایک کلک سے اپنا نام حاصل کرسکتے ہیں‌۔
    شکریہ
    www.styleurname.com

    (کچھ pages ابھی نامکمل اور انشاء اللہ بہت جلد مکمل کئے جائیں‌گے۔۔۔۔۔شکریہ

    اور انشاء‌اللہ میں‌اپنے سائٹ کا Review لیکر انشاء اللہ بہت جلد حاضر ہونگا۔۔۔۔
    تمام حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 26, 2009
  11. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    www.styleurname.com
    کے Request Ur Name سیکشن میں‌ اپنے نام اندارج کروائیں اور یہ نام پہلے آئے پہلے پائیے کے بنیاد پر ہونگے، اور میرے پاس requestsزیادہ ہونے کی وجہ سے میں ان تمام دوستوں‌سے معافی چاہونگا جہنوں‌نے یہاں‌requestsکی ہے اب وہی نام پہلے لکھے جائینگے جو Request Ur Nameسیکشن میں ہونگے۔ تو دیر کس بات کی آج ہی اپنے نام کی کیلی گرافی کی بکنگ کروائیں اور اتنا ہی جلدی اپنا نام اسی سائٹ www.styleurname.com میں‌Latest Works سیکشن میں‌پائیے۔

    چند رولز ملاخط فرمائیں:
    1۔ جن کے نام یہاں‌شائع ہوچکے ہیں انکے مزید ایک نام شامل کیا جائیگا اور اسکے لئے ان کو www.styleurname.com کے Request Ur name سیکشن میں اپنے نام کا اندراج کرانا ہوگا۔۔
    2۔ کسی ایک فرد جوکہ اپنے نام کے 3 یا 4 ڈیزائن کے طلب گار ہو ان سے معذرت ایک نام صرف ایک فرد ڈیمانڈ کرسکتا/کرسکتی ہے ہاں‌اگر ایک فرد 3 مختلف نام دیتا /دیتی ہیں‌تو ان پر غور کیا جاسکتا ہے۔
    3۔ مصروفیات کی وجہ سے فلحال ایک نام کے لئے 2 دن لگے گے اور وہ نام پہلے آئے پہلے پائیے کے بنیاد پر ہونگے۔۔
    4۔ درج بالا شرائط میں بغیر کسی اطلاع کے ترمیم کی جاسکتی ہے۔


    کریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 4, 2009
  12. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    بھائی ماشااللہ آپ کی اور آپ کے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے
    :00001::00001::00001:
    اللہ پاک آپ کو اس کا اجرِ عظیم عطا فرمائیں
    بھائی آپ کی اس سائٹ میں جا کر اپنا نام کہاں درج کرنا ھے مجھے پتہ نہیں چلا اگر میرے نام کی بھی ایک ڈیزائننگ ہو جائے تو آپکی مہربانی ہو گی
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  14. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    406
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب
     
  15. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    معرے پاس کوئی بھی ڈیزائن نہی آرہا ہے ۔۔۔ کیا بات ہے؟
     
  16. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    خالد عاطف (بچھو(
    [​IMG]
     
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     
  18. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    بہت شکریہ
    ارشد علی
    [​IMG]
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب

    مذید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
     
  20. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    محمد صلی علیہ وآلہ وسلم
    [​IMG]

    ًمعز شفقت
    [​IMG]

    لیلیٰ
    [​IMG]

    وحیدہ SYED
    [​IMG]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں