کورل ڈرا میں کتاب کیسے کمپوز کی جاتی ہے؟

گل خان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 4, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    :00025: بھائ اعجاز صاحب سےدرخواست ہے کہ براہِ مہربانی یہ بتا دیں کہ کورل ڈرا میں کتاب کیسے کمپوز کی جاتی ہے؟اگر اس بارے میں کوئ ٹوٹورئیل لکھ دیں تو مہربانی ہو گی۔۔۔شکریہ
     
  2. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    ابھی تک کوئ جواب نہی ملا؟؟؟
     
  3. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    انتظار ہے۔۔۔ابھی تک
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    السلام علیکم!

    محترم گل خان بھائی، شاید سید اعجاز بھائی کی نظر سے یہ تھریڈ ابھی تک نہیں‌ گذرا ہوگا یا پھر مصروفیت کی بناء پر وہ جواب نہ دے سکے ہوں، بہرحال آپ کا سوال میں‌نے ان تک پہنچا دیا ہے ان شاء اللہ جلد آپ کو جواب یہیں‌ پر مل جائے گا
    والسلام
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    گل خان بھائی اصل میں میں نے سوالات کیلئے کورل ڈرا ہیلپ لائن تھریڈ کھولی ہے اس لئے میں وہاں‌پر دیکھتا ہوں سوالات۔ میری اس تھریڈ پر نظر نہیں گزری۔
    کتاب کس زبان میں۔ اور کیا پوری کتاب یا اس کا ٹائٹل آپ یہ بھی بتائیں
     
  6. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    میرا مطلب یہ ہے کہ جو عام کتاب اردوکی لکھی جاتی ہے۔اُس کو انپیج میں لکھ کر کورل ڈرا میں شفٹ کر کےپھر اس کے صفحات کو خوب صورت کیسے بنایا جاتا ہے۔۔۔۔اور ٹائٹل کو کیسےسجایا جاتا ہے۔۔۔اور تحریر کو کیسے رنگین وخوبصورت کیا جاتا ہے۔۔۔۔یعنی پوری کتاب کو کس طرح تیار کیا جاتا ہے۔۔۔ میرا خیال ہے آپ کو میرا مدعا سمجھ آ گیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے جواب کا انتظار ہے۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔
     
  7. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    کورل ڈرا ہیلپ لائن تو مجھے نہی نظر آئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    محترم جہاں تک کتاب کے ٹائٹل کا سوال ہے تو یہ کام بالکل ممکن ہے۔ البتہ اردو لکھائی کا بہت بڑا مسئلہ کیوں کہ اردو نستعلیق فونٹس کا مسئلہ ہے۔ انگریزی اور عربی میں بنانا بالکل عام ہے۔ کتاب کے لئے آپ خوبصورت بارڈرز ضرور بناسکتے ہیں لیکن ان میں صرف عربی اور انگریزی ہی لکھنا ممکن ہے۔ اگر بالفرض اردو لانا چاھتے ہیں تو یہ ایک بہت ہی مشکل نہیں بلکہ کھٹن کام ہے۔ آپ کو پہلے اردو میں لکھائی لکھنی پڑے گی پھر اس کو کورل ڈرا میں لانا پڑے گا۔ اور سب سے بڑھ کر مسئلہ اس کو سیٹ کرنے کا ہے کیوں کہ اردو کی لکھائی فونٹس میں نہیں رھتی بلکہ وہ عام گرافکس ہوتے ہیں۔ اور فی الاخیر سب سے بڑا پنگا سائز کا ہے۔ کتاب کے اگر دس صفحات بھی ہوں گے تو پھر سائز اس کی 20 میگا بائٹ سے بڑھ کر ہوسکتی ہیں اگر آپ نے زیادہ چیزیں ڈالی ہیں۔
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جناب اگر صرف انگلش یا عربی میں ہی کتاب لکھوں تو پھر اُس کا کوئ طریقہ ہی بتا دیں۔۔یا کوئ ٹوٹورئیل ہی لکھ دیں۔۔۔۔تاکہ مجھے کچھ معلومات مل جائے۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فر مائے۔۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    محترم آج کل میرے امتحانات ہورہے ہیں اور میں بہت زیادہ مصروف ہوں
    ساتھ ساتھ میں اپنے آفس کیلئے ایک کتابچہ جو کہ انگریزی میں ہے ڈیزائن کررہا ہوں۔ ان شاء اللہ بہت جلد اس پر میں ٹیوٹوریل لکھوں گا۔ آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اچھا بھائ آپ کا بہت شکریہ-----اللہ تعالٰی آپ کو امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب وقت ملا تو ضرور ٹوٹوریئل لکھ دیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ :
    گل خان بھائی ان بیچ سے کورل ڈرا میں فائل لے جانے کے آپ اپنی ان بیچ کی فائل کو ایکپورٹ کریں ۔ایکپوڑٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ فائل مینو میں‌جا کر ایکسپورٹ پیچ پر کلک کریں اور پھر برائوز میں جا کر ایکسٹنشن تبدیل کردیں وہاں دو ایکسٹنشن ہوتی ہیں ۔ایک تو امیج فائل بنتی ہے اور دوسری ای ،پی، ایس فائل آپ ای، پی، ایس فائل کو سلیکٹ کر لیں اور پھر پوری فائل کو ایکسپورٹ کر دیں آپ کی کتاب ہر صفحہ الگ الگ ایک فائل کی صورت میں ای ،پی ، ایس فائل بن جائے گا اب آپ اسے کورل ڈرا میں کھول لیں بالکل ٹھیک ٹھاک کھولے گا۔ ہاں جہاں جہاں‌انگریزی اور اردو دونوں‌استعمال ہوں گی وہاں الفاظ ایک دوسرے سے مل جائیں‌گے یہ دیکھ لیجئے گا۔
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
     
  14. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110
    وعلیکم السلام
    یہ طریقہ اب پرانا ہوچکا ہے، اب آپ کورل 12 یا لیٹیسٹ ورژن میں ڈائریکٹ اردو کمپوز کرسکتے ہیں۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں