نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھنا

03arslan نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]السلام علیکم محترم شیخ صاحب
    اگر ہمارے سامنے کوئی تقریر کر رہا ہو اور اس میں بار بار نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لے رہا ہو
    تو کیا ہم کیا اتنی ہی بار درود پڑھیں گے جتنی بار وہ شخص آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لے گا
    یا ایک ہی بار درود پڑھنا کافی ہو گا۔؟؟
    [/FONT]
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جتنی بار وہ نام لے اور آپ سنیں اتنی بار درود پڑھیں ۔
    لیکن یہ بات یاد رہے کہ درود سرا پڑھا جائے نہ کہ جہرا !
    کیونکہ اللہ تعالى نے تمام تر اذکار وادعیہ کو سرا پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ ہاں وہ اذکار وادعیہ جن کا جہر کرنا کسی دلیل سے ثابت ہے وہ اس عمومی قاعدہ سے مستثنى ہیں ۔
    لہذا وعظ کی مجلسوں میں لوگوں کا بآواز بلند درود پڑھنا حکم ربانی کے خلاف ہے ۔
     
  3. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    جزاک اللہ
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں