9 ذوالحجہ اور پاکستان

اعجاز علی شاہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    السلام علیکم
    شیخ صاحب !!
    ابھی فیس بک پر ایک ساتھی اس بات پر لڑرہے ہیں کہ 9 ذوالحجہ پاکستان میں جمعہ کو ہے یعنی یوم عرفہ۔ میں نے اس کو کہا کہ یوم عرفہ کا تعلق تو مناسک حج سے ہے اور اس لحاظ سے روزہ کل رکھنا چاہیے لیکن وہ اپنی بات پر قائم ہے کہ وہ جمعہ کو ہی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب پاکستان میں 9 ذوالحجہ کا دن سعودی عرب کے حساب سے 10 ذوالحجہ کو آتا ہے تو پھر روزہ کس دن رکھا جائے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    تمام تر دنیا والے اپنی اپنی رؤیت کے مطابق نو ذوالحجہ کو روزہ رکھیں گے ۔
    یوم عرفہ نو ذوالحجہ کا نام ہے جسطرح دس کا نام یوم نحر ہے اور آٹھ کا نام یوم الترویہ ہے اور گیارہ بارہ اور تیرہ کا نام ایام تشریق ہے ۔
    یوم عرفہ کو روزہ رکھنے کا حکم ہے تو یوم نحر کو قربانی کرنے کا !
    تو کیا اہل پاکستان سعودیہ کے حساب سے قربانی بھی کریں گے ؟؟؟
    اور کیا اہل مراکش وتیونس جہاں سعودیہ سے ایک دن پہلے چاند نظر آجاتا ہے عید کے دن روزہ رکھیں رکھیں گے ؟؟؟
    کلا !!!
    ہرگز ایسا نہیں ہے ۔
    ہر علاقہ والوں کے لیے اپنی اپنی رؤیت معتبر ہے !
    اور یوم ترویہ یوم عرفہ یوم نحر یوم تشریق تاریخوں کے نام ہیں نہ کہ کسی خاص علاقہ سے مخصوص ایام ۔
    خوب سمجھ لیں .....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بارک اللہ فیک یا شیخ
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خیرا شیخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں