عرفہ کا روزہ جمعہ کے دن

محمد اسد حبیب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    السلام علیکم
    عرفہ کا روزہ اس بار جمعہ کے روز آ رہا ہے اور حدیث میں صرف جمعہ کے دن کا نفلی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔ کیا کل عرفہ کا روزہ اس ممانعت کا مصداق ٹھہرے گا؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نہیں !
    کیونکہ حدیث میں جمعہ کے دن کو روزے کے ساتھ خاص کرنے کی ممانعت ہے ۔ جبکہ یہاں روزہ جمعہ کے دن کے ساتھ نہیں بلکہ یوم عرفہ کے ساتھ خاص ہے ۔
    اور پھر اسے ہم نے نہیں بلکہ اللہ تعالى نے خاص کیا ہے ۔
    خوب سمجھ لیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں