کون لوگ ہیں وہ جن کے لئے فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں ؟

ام احمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    کون لوگ ہیں وہ جن کے لئے فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں ؟

    با جماعت نماز کا انتظار کرنے والوں کے لئے _________بخاری #٦٤٧

    اگلی صفوں میں نماز ادا کرنے والوں کے لیے ________ابو داود # ٦٦٤

    صف کے دائیں جانب کھڑ ے ہونے والوں کے لئے ______ابو داؤد #٧٦٧

    صفوں میں مل کر کھڑ ے ہونے والوں کے لئے _____ابن ماجہ #٩٩٥

    نماز سے فارغ ہو کر جائے نماز پر ہی بیٹھے رہنے والوں کے لئے ( حتیٰ کے وہ اٹھ جائیں اور بے وضو ہو جائیں ) ___________ابو داؤد # ٤٧١

    لوگوں کو خیر و بھلائی کی تعلیم دینے والوں کے لئے _______ترمزی #٢٦٥٨

    مریضوں کی عیادت کرنے والوں کے لئے ___________صیح ترمزی #٧٧٥

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والوں کے لئے _____ابن ماجہ # ٩٠٧

    روزے کے لئے سحری کھانوں والوں کے لئے _________ صیح الجامع صغیر # ١٨٤٤

    نوٹ یہ تمام احادیث سند کے لحاظ سے بلکل صیح ہیں _اللہ ہمیں بھی ان میں سے کر دے جن کے لئے فرشتے رحمت کی دعائیں کریں _______امین ثم امین


    بشکریہ ابوطلحہ بھائ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں