*/*/*/*نعیم یونس بھائی دی گریٹ */*/*/*

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    نعیم یونس بھائی دی گریٹ
    دو ہزاری ہونا مبارک ہو بھائی



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین اور آپ کی زندگی میں آنے والی ہر ٹینشن ، بیماری ، دکھ و تکلیف کو دور کر دے آمین۔

    گریٹ مجلس کے گریٹ بھائی لیکن زیادہ خاموش رہنے والے بھائی نعیم بھائی جنہوں نے مجلس میں اپنے بہترین 2،000 مراسلات مکمل کر لیے ہیں جن کے لیے انہیں انتظامیہ اور مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ اپنے اس بھائی کے لیے دُعا گُو ہوں کہ اللہ تعالی نعیم یونس بھائی کو ان کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین اور انہیں دنیا و آخرت میں کامایب کرے اور ان سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین۔


    نعیم یونس بھائی کا پہلی 1000 پوسٹس کا سفر بہت آہستہ آہستہ گزرا لیکن ایک ہزار مکمل ہونے کی دیر تھی کہ انہوں نے مجلس میں اپنے بہترین تھریڈز شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا اور زمرہ نقطہ نظر میں ان کے تھریڈز بھرے پڑے ہیں، پوری پوری کتابیں شیئر کر رہے ہیں یقینا یہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ان میں بہترین بات یہ ہے کہ کچھ اچھا کر کے کبھی اُس کو سب کے سامنے نہیں لاتے بلکہ چُپ چاپ اپنے کام کو پوری ایمانداری اور مخلصانہ طریقے سے کرتے جاتے ہیں۔ یقینا ایسے بھائی مجلس کے لیے بہترین سرمایہ ہیں اور ہم یہی چاہتے ہیں کہ نعیم یونس بھائی ہمیشہ اپنی محنت اور محبت سے اپنے کام کو جاری رکھیں۔


    نعیم یونس بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے :۔

    یوزر نیم : نعیم یونس

    تاریخ شمولیت: 2011-11-24

    قیام: لاھور

    جنس: male

    پوسٹس: 2,000

    پوائنٹس: 1768

    Posts Per Day: 5.82

    عہدہ: منفرد

    دوست : 3

    دعوت نامے : 1

    موضوعات کی تعداد : 185

    شکریہ ادا کیا: 10,407

    1,547 پیغامات میں 3,992 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا ‌‌
     
  2. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]ماشاء اللہ

    مبارك ہو نعیم بھائی ♥♥♥

    اللہ مالک الملک آپ کو خوش وخرم رکھے

    آپ کی مشکلات آسان فرمائے

    اور آپ کو اور ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے

    آمین یارب
    [/font]
     
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    [​IMG]


    ما شاء اللہ، نعیم بھائ بہت بہت مبار ک ہو۔ اللہ تعالی آپکو دنیا و آخرت میں اسی طرح نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آمین یا رب العالمین
    [/FONT]
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العا لمین
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بھائ نغیم یونس آپ کو دو ہزا پوسٹس کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔ آللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرماۓ آمین! اپنے نہایت مفید اور دینی و معلوماتی تھریڈز سے یوں ہی اس محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔

    بھائ ساجد اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  7. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ہو بھائ

    اللہ آپکی عمر علم اور عمل میں برکت دے

    آمین
     
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    محترم و مکرم

    ساجد تاج
    عبد الرحمن یحیی
    عبدالقہارمحسن
    ume soban
    Baber Tanweer
    ام احمد

    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

    آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا بے حد شکریہ.
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے، آپ سب کو اور مجلس کے دوسرے بہن بھائیوں کو ایمان و اسلام سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے. آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو نعیم یونس بھائی!
    بارک اللہ فی عمرک وعلمک و عملک و اخلاصک آمین
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
     
  10. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا مشکٰوۃ اختی

    اللہ تعالی
    آپ کو بھی
    دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے.
    اللھم آمین
     
  11. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    ماشاء اللہ

    مبارك ہو نعیم بھائی

    اللہ مالک الملک آپ کو خوش وخرم رکھے

    آپ کی مشکلات آسان فرمائے
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  13. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    بہت بہت مبارک ہو بھائی
     
  14. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین
    جزاک اللہ خیرا یا اختی
     
  15. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  16. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    [font="al_mushaf"]نعیم یونس بھائی آپکو مبارک ہو[/font]
     
  17. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بہت بہت شکریہ ساجد بھائی

    آپ ناظم سے ناظم اعلی کتنی دیر میں بن جائیں گے (مطلب سب سے زیادھ پوسٹیں لگانے کا ریکارڈ کس دن پورا کریں گے(

    نعیم یونس بھائی اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں‌خیر و برکت عطا فرمائے۔

    آپ کے مضامین میں بڑی جامعیت اور دعوت نظر و فکر موجود ہے۔

    اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔ حاسد کے حسد سے بچائے۔ تمام داخلی اور خارجی عوامل کے برے اثرات سے بچائے۔

    دین و دنیا میں‌ مزید ترقی اور استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    آمین۔
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھائی جان ناظم اعلی کا عہدہ ایک بڑی ذمے داری ہے ، جو ہیں وہی اس کے حقدار ہیں۔
     
  20. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    ساجد بھائی! ناظم اعلی اور منتظم اعلی میں فرق ہوتا ھے۔

    ناظم اعلی بروزن خادم اعلی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں