’میمو کمیشن سماعت فوج، عدلیہ تعلقات کا فیصلہ کریگی‘

زبیراحمد نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏نومبر 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اسلام آباد (رؤف کلاسرا) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان لفظوں کی حالیہ جنگ کے بعد سپریم کورٹ کی سوموار کو (آج) میمو کمیشن پر بنائے گئے لاجر بنچ کی سماعت بہت اہم اور دلچسپ ہوگئی ہے، خصوصاً جب اس مقدمے کے مدعی نواز شریف خود اصغر خان کیس میں آئی آیس آئی سے پینتیس لاکھ روپے لینے کے الزام کے تحت سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے کی تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔
    ’میمو کمیشن سماعت فوج، عدلیہ تعلقات کا فیصلہ کریگی‘ Top Story Online| topstoryonline.com Top Story Online
     
  2. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    سبھی چور ہیں ایک ہی تھالی میں کھاتے ہیں اور عوام کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بجا فرمایا آپ نے سسٹر
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہرحال چیف جسٹس کے بعض فیصلے قابل ستائش ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں