آئیں آج رات کو سونے سے پہلے تھوڑا سا اپنے آپ کو جگا لیں ؟

عبد الرحمن یحیی نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏نومبر 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    آئیں آج رات کو سونے سے پہلے تھوڑا سا اپنے آپ کو جگا لیں ؟


    کبھی ہم نے اپنا محاسبہ کیا؟

    ٭ کیا ہم فجر کی نمازِبا جماعت مسجد میں اداکرتے ہیں؟

    ٭ کیا ہم پانچوں نمازوں کی پابندی کر رہے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم اللہ تعالی کا ذکر کرنے والوں میں سے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم پردرود بھیجنے میں مداومت برتتے ہیں؟

    ٭ کیا ہم پابندی سے قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم اللہ تعالی کی حمد بیان کرنے والوں میں سے ہیں؟

    ٭ کیا ہم اللہ تعالی کا شکر بجا لانے والوں میں سے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم بکثرت استغفار کر رہے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم سنت ِفجر کی محافظت کر رہے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم تہجد کااہتمام کرنے والوں میں سے ہیں؟

    ٭ کیا ہم نیند سے اٹھنے کے بعد اذکارکااہتمام کرتے ہیں؟

    ٭ کیا ہم صبح و شام کے اذکار کا اہتمام کرتے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم اپنی گاڑیوں میں قرآن سننے کا اہتمام کرتے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم اپنی گاڑیوں میں دینی کیسٹیں رکھتے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم بیماروں کی عیادت اور پڑوسیوں کی زیارت کرنے والوں میں سے ہیں؟

    ٭کیا ہم صلہ رحمی کرنے والوں میں سے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم اپنے جیب میں قرآن کریم رکھتے ہیں ؟

    ٭کیا ہم اپنے بچوں کی دینی تربیت کا اہتمام کرتے ہیں ؟

    ٭ کیا ہم خوشگوار ازدواجی زندگی گذار رہے ہیں ؟

    (ایک بھائی نے آج فیس بک پر یہ تحریر پوسٹ کی ۔ اللہ اُن کو جزائے خیر دے آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی ھمیں عمل کی توفیق دے آمین یا رب العالمین۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خیرا و بارک فیک۔
     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا و بارک فیک
     
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    اللہ اکبر

    ہمیشہ کی طرح منفرد اور اہم تھریڈ ہے



    اللہ تعالیٰ خوش رکھیں


    آمین


    جزاک اللہ​
     
  7. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی ھمیں عمل کی توفیق دے آمین یا رب العالمین۔
     
  10. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    آمین یارب العالمین
     
  11. ابو قتاده

    ابو قتاده -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2012
    پیغامات:
    27
    آمين
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں