خوشیوں کا راز

ام احمد نے 'طنز و مزاح' میں ‏دسمبر 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ایک دفعہ ایک بلڈنگ میں اوپر نیچے کے دو فلیٹس میں شادی شدہ جوڑے رہتے تھے،

    نیچے کے فلیٹ سے ہر وقت لڑائی جھگڑے اور اونچی اونچی آوازیں آتی رہتی تھیں،

    جبکہ اوپر کے فلیٹ میں سے ہر وقت قہقہوں کی آوازیں اتی رہتی تھیں،
    ایک دن نیچے والے صاحب، اوپر کے فلیٹ میں گئے اور صاحب فلیٹ کو باہر بلایا،
    پوچھنے لگے
    "یار کمال ہے تم لوگ ہر وقت خوش رہتے ہو، جبکہ ہم ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں، تمھاری خوشحالی کی وجہ کیا تم لوگ کبھی نہیں‌لڑتے کیوں؟

    پڑوسی نے مسکرا کر جواب دیا،

    یار اصل میں‌لڑتے تو ہم بھی ہیں،

    بس فرق صرف یہ ہے کہ جب میری بیوی مجھے وائپر یا بیلن مارتی ہے اور وہ مجھے نہیں‌لگتا تو میں زور زور سے ہنستا ہوں اور اگر اسکا نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ زور زور سے ہسنے لگتی ہے،
    یہ ہے ہماری خوشحالی کا راز۔

    یہ صرف لطیفہ ہےلطیفہ ۔ اسے پڑھو اور انجوائے کرو



    2



    شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
    تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟
    والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں کہ وہ کب اس راز کو آشکار کرتا ہے؟
    بالآخر اس نے بلند آواز میں اعلان کیا :
    "خواتین و حضرات! آج میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن ہے ۔۔۔ "
    پھر اس نے ہاتھ اٹھا کر وہ چیز بتائی جو اس کی دختر نیک اختر نے اسے تھمائی تھی ۔۔۔
    "میری عزیز از جان بیٹی نے آخر کار ۔۔۔ آخر کار میرا کریڈٹ کارڈ مجھے واپس لوٹا دیا ہے ۔۔۔ "
    تمام محفل زعفران زار ہو گئی ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ بچارے شوہر نامدار کے!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063


    بیچارہ شوہر۔
    واقعی خوشگوار ماحول کے لئے اس سے زیادہ مثبت کوشش اور کیا ہوسکتی ہے۔، دوسروں‌کے لئے مثالی واقعہ ہے۔ " ہے کوئی جو نصیحت قبول کرنے والا ہو" لیکن آج کے دور میں‌کون نصیحت سے سبق حاصل کرسکتا ہے بھلا۔۔۔!!! اچھاجہاں‌کوئی آواز ہی نہیں‌آتی ہو وہاں۔۔۔؟ نہ ہنسنے کی اور نہ جھگڑنے کی۔۔۔!!!؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    غیر شادی شدھ افراد کھانا بنانا سیکھ لے اور کریڈیٹ کارڈ بھیی بنوا لے اگر خوش رہنا ہے تو
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    لیکن وہ بیلن اور وائپر اسکے بعد میں‌بھی حصہ میں‌آسکتی ہیں، اسلئے کہ کبھی نمک کی زیادتی یا کچھ اور معاملہ میں‌کچھ بھی ہوسکتا ہے، اسلئے پہلا لطیفہ یاد رکھیں کہ خوشگوار زندگی چاہئے تو ہنسنا سیکھ لیں۔ (بیلن اور وائپر کو ذہن میں‌رکھتے ہوئے۔)
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    دلہن کو کریڈٹ کارڈ والد کی طرف سے ملا ہوا تھا جو اس نے واپس لوٹا دیا، شادی کے بعد دلہا اسے کریڈٹ کارڈ بنوا دے گا اگر اس کے پاس بھی ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نائس جوک
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بیچارے مرد اویں ہر بار پھنس جاتے ہیں :00003:

    شادی ہوتے ہی ایک لمبی لسٹ ہاتھ میں تھما دی جاتی ہے ، بیچارہ سیلری بعد میں لاتا ہے گھر مگر اُس کا خرچ پہلے سے طے ہو چُکا ہوتا ہے :)
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ تجربہ ہو جانے پر معاملہ درست ہو جائے گا۔ لسٹ سے جان چھڑائیں اور ان کا خرچہ ان کے ہاتھ پر رکھیں اور دیکھیں جب خود پرچیزنگ کریں گے تو بجٹ بنانا بھی سیکھ جائیں گی۔

    اسے غلط نہ لیں سمجھنے کا طریقہ ھے ضرورت پڑنے پر اس بڑھایا بھی جا سکتا ھے۔
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    :00005:
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690

    اللہ مردوں پر رحم فرماے آمین
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر بہترین شئیرنگ
     
  13. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    بہت خوب ام احمد بہن۔
     
  14. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    آمین۔

    یا اللہ خواتین پر بھی اپنا رحم و کرم فرما۔ آمین۔
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    واقعی دونوں دعائیں‌کنڈیشنل صحیح‌لگتی ہیں۔۔۔!!! آمین یا رب العالمین
    ازراہ تفنن نہیں‌بلکہ حقیقت یہی ہے کہ کبھی "بیچارہ شوہر" مظلوم بن جاتا ہے اور پھر "صنف نازک" تو مظلوم بنتی ہی رہتی ہے۔ اللہ دونوں‌پر رحم فرمائے جب کہ وہ ظلم کا شکار ہورہے ہیں۔۔آمین۔
     
  16. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں