32 ہزاری بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

بابر تنویر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏دسمبر 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    [Q[​IMG]
    [​IMG]
    ساجد تاج بھائی کے32،000 مراسلات مکمل
    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:

    امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ، آپ کی تمام تر پریشانیاں دور کردے اور مجلس کے تمام اراکین کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
    دوستو آج اس مجلس کے ایک بہت ہی پیارے اور ہر دلعزیز بھائ کی کارگذاری کے بارے میں آپ سب کرمطلع کرنے کے لیۓ حاضر ہوا ہوں۔ بات یہ ہے کہ یہ دوست ہمیشہ کچھ نہ کچھ کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ کبھی شعر و شاعری ہے ، کبھی کسی بھائ سے ملنے کی روداد ہے اور کبھی چہرے کی کتاب (فیس بک) سے گرافک منتخب کر کرے ہم تک پہنچا رہے ہیں۔ غرض یہ کہ اس مجلس کی رونق بڑھانے میں ان حضرت کی مسلسل حاضری ایک کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ آپ شائد اب تک سمجھ گے ہوں گے کہ میں کس بھائ کی باات کر رہا ہوں۔ اگر نہیں سمجھے تو فکر نہ کیجیۓ بتلائے دیتا ہوں وہ ہے آپ کا میرا اور سب ارکان اردو مجلس کا بہت پیارا بھائ ساجد تاج۔ یہ مجلس کے ان ارکان میں سے ہیں جن کی کار کردگی واقعی قابل رشک ہے۔ آج انہوں سے اپنے مرسلات کی تعاد کو 32،000 تک پہنچا کر ایک اور سنگ میں عبور کر لیا ہے۔ جس پر اس مجلس کے تمام ممبران کی جانب سے بہت بہت مبارک پیش کی جاتی ہے۔
    اللہ تعالی انہیں اور ان کے تمام گھر والوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں کامرانیاں اور آسانیاں عطا فرماۓ اور آحرت میں بھی انہیں کامیاب لوگوں کی صف میں شامل کرے۔ آمین!
    ۔۔


    ساجد تاج بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔


    یوزر نیم : ساجد تاج


    تاریخ شمولیت: 24-11-08


    قیام: لاہور


    جنس: male


    پوسٹس:32،000


    پوائنٹس: 5،852


    Posts Per Day: 21.65


    موضوعات کی تعداد :1262


    دوست : 113


    دعوت نامے : 08


    شکریہ ادا کیا:53،333


    8,560 پیغامات میں 20,410 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا​


    [​IMG]
    [/CENTER]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الففففففففففففففففففففففففففففففففففف مبرووووووووووووووووووووووووووووک ساجد بھائی!
    اللہ تعالیٰ اسی طرح آپ کو آخرت میں ترقی کی بہترین منازل عطا فرمائیں۔ ۔ ۔ آپ کا اخلاص قبول فرمائیِں ۔۔ ۔ اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں اور تمام مسلمانوں کا مقدر بنا دیں ، ، ،آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 12, 2012
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بارك الله فيكم دائما.
    حفظك الله أنت مبتسم.
    يا اخی العزيز
     
  4. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بابر بھائی اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔

    ساجد بھائی کو کہتے رہے کہ آج آج آج 32 مکمل کر لیں لیکن انہوں نے 31999 پر فل اسٹاپ لگا کر سو گئے تھے۔اس لئے مبارکباد کے بعد ہم بھی فل اسٹاپ لگا رہے ہیں-
     
  5. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    بابر بھائی کا شکریہ، توجہ دلانے کا



    ساجد تاج بھائی کو اس کامیابی کے حصول پر مبارکباد


    ساجد بھائی،

    جشن کا اعلان کریں ںںںںں​
     
  6. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    ساجد بھائی زندہ باد
    آپکو بہت بہت مبارک ہو
    ماشاء اللہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ساجد تاج بھائی بہت بہت مبارک ہو!

    اور بابر تنویر بھائی آپ کا بے حد شکریہ!
     
  8. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بلیوں کی دوڑ پرانی ہو چکی ہے اب کسی شیر کو لے آئیں- رفی بھائی!!!!!!!!!
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ہو، ساجد بھائی
    اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے. آمین

    بابر بھائی اطلاع کا شکریہ
     
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہاں ایک شکریہ اور ادا کرنے کی درخواست ہے۔ ان کا جنہوں نے یہ سب معلومات بشمول خوبصورت گرافکس کے ہمیں فراہم کیں۔ وہ شکریہ ادا کرنا ہے۔ ہماری بہن آپ کی بہن اس مجلس کی سب سے فعال بہن کا۔ بوجھیۓ کون؟
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:-

    واہ بابر بھائی آپ بھی تھریڈ لگانے میں آگے آگے :00001: یعنی کہ ہماری ذمے داری اب آپ کے مضبوط کندھوں پر :00001: بہت بہت شکریہ اتنے خلوص و پیار، اتنی حوصلہ افزائی کا یقینا یہاں رہ کر بہت سے مخلص بہن بھائیوں سے بے لوث پیار و محبت ملی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں اور نہ اسے کوئی خرید سکتا ہے، اللہ تعالی سے ایک ہی دُعا کروں گا کہ وہ آپ سب بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین


    بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ مشکوۃ سسٹر اللہ تعالی آپ کو بھی دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین

    شکریہ نعیم بھائی

    جی جی جناب آپ کی ناراضگی بجا ہے کہ آپ نے ہمیں 32،000 کرنے کا دو بار کہا مگر ہم نے نہیں کی اُس کے لیے دلی طور پر معذرت کرنا چاہوں گا آپ سے، اب پلیز مبارکباد دے دیں سہی طرح ورنہ ہم بھی اسٹاپ لگانے میں‌شیر ہیں، اگر ناراضگی عارضی ہے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ مزید بھائیوں کو ناراض کر کے اپنے سے دور کرنے کا حوصلہ بھی نہیں
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت شکریہ وحید بھائی

    بھائی جشن کس طرح کا چاہیے اُس میں کھانا پینا تو نہیں ہو گا نا:00003:

    بہت بہت شکریہ نعمت اللہ بھائی

    بہت بہت شکریہ رفی بھائی دُشمن :00006:

    ہمم ویسے اب بلی سے ترقی ہو جانی چاہیے

    بہت بہت شکریہ ابوجزاء بھائی

    بہت بہت شکریہ بھائی

    جی اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کون سی ہماری بہن ہیں جنہوں نے آپ کو یہ تمام انفارمیشن دی ہے ، وہ ہیں ہماری ام ثوبان سسٹر ۔ کیا میں صحیح کہا بابر بھائی؟
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    یقینا ام ثوبان بہن. اللہ ان کو صحت دے.آمین.
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
  16. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    اللہ ساجد بھائ کی دین کیلیے محنت قبول کرے آمین
    اگر جشن کیلئے دعوت دے تو بکنگ ھم کرواں دے گے سستے میں
     
  17. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]انسپکٹر کیا بات ہے
    ماشاء اللہ

    تاریخ
    12/12/12

    اور آپ کی پوسٹیں
    32000

    اللہ آپ کو دین اور دنیا کی کامیابیوں عطا فرمائے
    آپ کو نیک صالح اولاد عطا فرمائے
    اور جنت میں بھی ہم سب کو اکٹھا کرے
    اللھم آمین
    جزاك اللہ خیرا ابا محمد[/font]
     
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو دنیاوآخرت کی خوشیاں اورکامیابیاں نصیب کرےآمین یا رب العالمین۔
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]
    ساجد تاج بھائی آپ کو بہت مبارک ہو اللہ آپ کواور آپکے گھر والوں کو دنیاوآخرت کی کامیابیاں نصیب کرےآمین یا رب العالمین۔
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 13, 2012
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں