keyboard for samsung galaxy s3 میں مدد

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    [​IMG]
    یہ ویڈیو کارڈ اصل میں کمپیوٹر اور لیپٹاپ کے لیے ملٹی سکرین پر کام کرنے یا مانیٹر کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔
    جس طرح کیبوڈ اور چوہا چل گیا اسی طرح یہ بھی چل جائے گا انتظار کر رہا ہوں کب پیسے جمع ہوجائیں پھر منگواؤں گا ان شاء اللہ اس کو آن لائن

    :00026:
    ابونٹو تو کافی پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے یہ بہت ہی اچھا ہے اور اوپن سورس ہے فون میں ڈالنے کے لیے فون کو روٹ کرنا ضروری ہے۔ جو کہ میں نہیں کرونا چاہرہا۔
     
  2. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    اینڈرائیڈ فون کو اپڈیٹ تو کر لیا ہے۔ اب کیا کوئی طریقہ ہے کہ اسے واپس ڈاؤن گریڈ‌کر لیا جائے۔
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ریسٹور فیکٹری سیٹنگ کرلیں سمپل ہے
    نوٹ:- امپورٹنٹ ڈاکومنٹ کا بیکپ کرلیں میمری کارڈ میں ریسٹور کرنے سے پہلے
    خاص طور پر کنٹیکٹس

     
  4. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265


    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ فیکٹری ریسٹور کرنے سے سب کچھ ریسٹور ہو جاتا ہے مگر اپگریڈ کیا ہوا ورژن ریسٹور نہیں ہوتا۔ اس وجہ سے ٹرائی نہیں‌کیا۔
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپ کے پاس اس وقت کونسا ورثن ہے ؟
    نمبر بتادئیں
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    فاروق بھائی بڑا دلچسپ آلہ لے کر آئیں‌ ہیں آپ، اس ویڈیو کارڈ کے متعلق مزید معلومات حاضل کریں تو ضرور بتائیے گا

    اُبنٹو فون کے لیے نیا آیا ہے، سال کے آخر تک بھی ہمارے ڈوائیسس کو سپورٹ کرنے کے قابل ہوجائے تو بھی برا نہیں، آپ یہ بتائیے کہ فون کو کیوں روٹ کرنا نہیں چاہتے، ہمارا خیال ہے آپ روٹنگ کے فوائد معلوم کرلیں تو ان روٹ کرنے سے گریز کریں گے:00026:
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی روٹ کے چیدہ چیدہ فوائد ہی بتادیں تاکہ میرے علم میں اضافہ ہو۔
    ان شاء اللہ جب کارڈ منگواؤں گا تو ضرور مطلع کروں گا۔
     
  8. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    میں بھی جاننا چاہوں‌گا۔



    فاروق بھائی ، انڈرائیڈ ورژن 1۔1۔4 ہے۔
    اور بیٹری کے بارے تازہ ترین واقعہ سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کیا چل رہا ہے۔
    آپ نے ذکر کیا کہ آپ کمپیوٹر کے ذریعے فون ریچارج کرتے ہیں۔ میں نے بھی لیبپ ٹاپ سے فون جوڑ دیا۔ بیٹری 66پرسنٹ تھی۔ دو گھنٹے میں‌75 پرسنٹ ہوئی۔ پھر میں فون کو اس کے اصل چارجر کے ساتھ لگایا تو ایک گھنٹے میں 77 پرسنٹ ہوئی اب میں‌نے اصل چارجر کے ساتھ صرف کیبل تبدیل کر کے htc کی کیبل لگائی ہے تو 10 منٹ‌میں92 پرسنٹ چارجنگ ہو گئی ہے۔
    یہ کیبل کا مسئلہ نہیں‌ہے کل اسی چارجر اور کیبل کے ساتھ بہت جلد چارجنگ ہو گئی تھی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 5, 2013
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں نے ابھی چند منٹ قبل ایک دوست کے ایس2 میں لگا کر دیکھا ہے کیبل تو چل گئی ہے مگر چوہا نہیں چلا اللہ اعلم کیوں
    جو ورثن میرے پاس ہے وہی آپ کے پاس ہے تو پھر آپ کے پاس کیوں نہیں چل رہا وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ کی بورڈ ہائی پاور والا ہوگا (یعنی ایپئر زیادہ لینے والا)
     
  10. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265

    بھائی دو مختلف ماؤس لگا کر دیکھے ہیں۔ کوئی بھی کام نہیں‌کرتا۔
    میں سوچ رہا ہوں‌کہ اسے ڈاؤن گریڈ‌کرکے دیکھوں‌شاید کچھ کام بن جائے۔
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپ کا چوہا نہں چل رہا یا پھر کیبورڈ یا پھر دونوں ہی ؟
     
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    Backing up complete Operating System with user data
    Different or Custom rom installation
    Installation of Custom recovery
    Changing look by tweaking system apps and installing different fonts
    Installing exceptional applications like titanium backup, samba sharing, droidwal etc
    Changing cpu speed with usage and thereby extending battery standby time
    Etc
    یہ علیحدہ موضوع ہے، بقیہ اس دھاگے میں تشریف لائیے
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی ان شاء اللہ مزید تفصیل سے اس کا مطالع کروں گا وقت نکال نکال کر اگر ممکن ہواتو۔
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    لگے رہو بھائیو۔ ہمارے مطلب کی کافی اہم معلومات مل رہی ہیں
     
  15. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی تو آپ بھی کچھ معلومات شئر کریں تاکہ ہمیں بھی کچھ مزید معلومات مل سکیں (پلیز)((ابتسامہ))
     
  16. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    فاروق بھائی میرے پاس نہ تو کیبورڈ‌چل رہا ہے اور نہ ہی ماؤس(چوہا:00003:)
    ویسے اب میں فون کو فیکٹری ریسٹور کرنے لگا ہوں۔
    اور پہلے سے موجود اپلیکیشنز کو سیو کرنے کے لئے file expert سافٹ‌وئیر ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ اس کے ذریعے آپ پہلے سے انسٹال کیے ہوئے سافٹ ویئرز کو .apk میں‌محفوظ‌کر سکتے ہیں۔

    کیا میسجز سیو کرنے کا کوئی طریقہ ہے جس میں‌کوئی اضافی سافٹ وئیر انسٹال نہ کرنا پڑے۔
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی میں میسجز کے بارہ میں نہیں جانتا کہ ان کو کیسے محفوظ کیا جاسکتا ہے۔
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپ آپنی بنائی ہوئی تار کی ایک عدد خوب صورت سی تصویر تو شئر کریں، اور ساتھ میں چوہے اور کیبورڈ کی بھی (یعنی کہنے کا مطلب ہے کہ پورے سٹ کی)
     
  19. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    فون کو ریسٹور کیا ہے انڈرائیڈ ورژن تبدیل نہیں‌ہوا۔
    اور میری ایجاد:00006: کی تصویر یہ رہی۔


    [​IMG]


    اس وقت میرے پاس یہ وائرلیس ماؤس ہے۔ لیکن میں نے اسے سادہ ماؤس پر بھی ٹرائی کیا ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 6, 2013
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کافی اچھی طرح بنائی ہے تار آپ نے معلوم ہی نہیں چل رہا کہ یہ بنائی گئی ہے یا پھر..........................
    بھائی آپ کا چوہا تو بغیر تار کے لگر رہا ہے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں