keyboard for samsung galaxy s3 میں مدد

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    [​IMG]

    اس وقت میرے پاس یہ وائرلیس ماؤس ہے۔ لیکن میں نے اسے سادہ ماؤس پر بھی ٹرائی کیا ہے۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی آپ نے میمری سٹک / فلیش میمری چیک کی ہے کیا وہ ظاہر ہورہی ہے ؟
     
  3. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265

    فلیش میموری تو ظاہر ہو رہی ہے۔
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں نے جو چوہا اس کے ساتھ استعمال کر کے ٹیسٹ کیا ہے اس کا ماڈل ہے
    Microsoft optical mouse 200
    Model 1405
    5V 100Ma
    Clasee 1 LED Product
     
  5. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    بھائی تصویر میں جو نیلی کیبل ہے وہ دراصل ایک PSP کی OTG cable تھی۔ جس سے سام سنگ کی او ٹی جی بنائی گئی ہے۔
    شاید اس کیبل میں‌کوئی گڑ بڑ ہو۔

    اب دوبارہ کیبل بناتا ہوں اور اب کی بار سادہ یو ایس بی کیبل خراب کروں گا۔ :00006:
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ بھی ممکن ہے کوشش کریں
    میں نے جو کیبل بنائی ہے اس کے دونوں سرے خود لگائے ہیں۔
     
  7. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    فاروق بھائی کافی دنوں سے میں‌ اینڈرائیڈ‌روٹنگ اور کسٹم روم کے بارے میں‌پڑھ رہا ہوں۔ اور صرف اس وجہ سے رکا ہوا ہوں کہ وارنٹی ختم ہو جائے گی۔ لیکن اب لگتا ہے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے جا رہا ہے۔ کون اتنے مہینے اس کی وارنٹی ختم ہونے کا انتظار کرے۔
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و حمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی اگر آپ کرنا چاہیں تو کرلیں اس کو واپس آن روٹ کرکے وائرنٹی واپس مل سکتی ہے مگر خیال رہے کہ اگر خراب ہوا تو واپس آن روٹ کیسے ہوگا۔۔۔۔
     
  9. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    کیا ایک دفعہ روٹ‌ہونے کے بعد فون unroot ہو سکتا ہے؟؟
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی ہوسکتا ہے
    نوٹ:- میں نے کر کے نہیں دیکھا ابھی تک
     
  11. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265

    کچھ انفارمیشن کوئی لنک؟؟؟

    اگر ابن قاسم بھائی کچھ بتانا پسند کریں؟؟
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    انتظار کریں اب ابن قاسم بھائی کا
    ٹک ٹک ٹک ٹک
     
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    فون کے ماڈل پر منحصر ہے، بیشتر فون ان روٹ ہوتے ہیں اور وارنٹی منسوخ نہیں ہوتی
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی یہاں پر اس وقت ایس 3 کی بات ہورہی ہے کیا اس کو ان روٹ کیا جاسکتا ہے اور وارنٹی منسوخ بھی نہ ہو ؟
     
  15. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    فاروق بھائی یہ ممکن ہے، تفصیل یہاں ہے
    واضح رہے ربط میں موجود ٹول کٹ گیلیکسی ایس 3 کے اس ماڈل کے لیے نہیں ہے جس میں اسناپ ڈراگن چپ سیٹ ہو
    یہ معلوم کرلیجیے آیا آپ کا فون اسناپ ڈراگن چپ سیٹ کا حامل ہے یا نہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 7, 2013
  16. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    (( اسناپ ڈراگن چپ سیٹ )) کس بلا کا نام ہے ؟
     
  17. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    A chipset, PC chipset, or chip set refers to a group of integrated circuits, or chips, that are designed to work together. They are usually marketed as a single product
    -wikipedia
    qualcomm manufactures snapdragon series of chipset for mobile devices, samsung included this chipset in canadian models of their galaxy SIII mobile phones
    بقیہ باتیں متعلقہ دھاگے میں کی جائیں تو بہتر رہے گا، دیگر پڑھنے والوں کے علم میں بھی اضافہ ہوگا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں