اردو مجلس سے آپ کا تعارف : کیوں/کیسے/کب؟

بلوچ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. takwa

    takwa -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2011
    پیغامات:
    27
    aslam o alikum
    mujay irum ne glass arrangments dekhne k lea fun kadha visit karne ko kaha tha or main is ki fan ho gae hoon
    is lea yeh forum join kiya
     
  2. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    میں بھی نیٹ کی راہوں سے اس راہ پر نکل آیا ، ان شاءاللہ پسند آئے گی ۔
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جی ان شاءاللہ بالکل :)
    چکر لگاتے رہیں، اور کچھ اچھی چیزیں شئر بھی کیجئے گا۔:)
     
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    میں گوگل سے سرچ کرتے ہوئے پہلے alhuda.tk پہنچا۔۔پھر وہاں سے اردو مجلس کا پتہ چلا۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اللہ مجھے اس سلفی فورم پر پہنچادیا جسکا میں کافی دنوں سے متلاشی تھا۔الحمد للہ مجلس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے،اور بہت مخلص بھائی بہنوں کو بھی میں نے پایا ہے۔
    اور اب تو اردو مجلس سے کافی انسیت ومحبت ہوگئی ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    میں جمیل بھائی کی طرف سے اردو مجلس سے متعارف ہوا۔۔۔۔۔
    میرا یہ احساس ہے کہ اس فورم میں بہت زیادہ کشش اور لچک ہے ۔۔۔۔۔۔چھوڑے سے بھی نہیں چھوٹتا۔۔۔۔۔:00001:
    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    مجھے ایک دن ہاٹ میل میسنجر پر چیٹ کرتے ہوئے اعجاز بھائی نے بتایا۔بس بھائی کا حکم سر آنکھوں پر ۔اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے آمین
    اب اعجاز بھائی کو کس نے بتایااس فارم کا یہ آپ پیارے بھائی سے پوچھیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوستو یہ تو یاد نہیں کہ یہاں کیسے پہنچا شائد ویب سرچ کرتے ہوئے۔ مگر یہاں آکر پہلی بات تو یہ کہ مجھے بہت ہی مفید دینی معلومات حاصل ہوئیں۔ دوسرے یہ کہ اتنے سارے مخلص دوستوں سے ملاقات ہوگئ۔ جو کہ ہر ممبر کی خوشی اور غم میں برابر کے شریک رہتے ہیں۔ اور پھر یہاں وہ علماء بھی ہیں جو کہ ہر بھائ کی رہنمائ کے لیۓ ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ اللہ ان سب کو اس کا اچھا اجر عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  8. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    مجھے میرے دوست عرفان احمد نے متعارف کروایا۔
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ہمم , مجھے بھى اعجاز بھائى نے بتایا تھا -
     
  10. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    اس سائٹ کا ہمیں‌ ساجد نے ہی بتایا اور ہم نے ہی کہہ کر اُن سے اپنی یہاں‌رجسٹریشن کروائی۔ تعارف تو بہت پہلے کا ہو چکا تھا لیکن بس خود سے جاننا آج سے شروع کیا ہے۔
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    خوش آمدید سائرہ بہنا!! :)
     
  12. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    شکریہ فرینڈ بہنا
     
  13. مسز جاسم

    مسز جاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2009
    پیغامات:
    22
    میرا اس سائٹ سے تعارف میرے شوہر ابوریان کے ذریعے ہوا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    میرا اس سائٹ‌ کا تعارف ساجد نے ہی کروایا اور میری رجسٹریشن ساجد نے ہی کروائی۔
     
  15. subh.e.noor

    subh.e.noor -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2012
    پیغامات:
    43
    مجھے مریم نے بتایا۔جو کہ یہاں محسن کے عھدے پہ ہیں
     
  16. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    آنٹی ی ی ی ی!!!!!!!!!!!!!!!!بہرحال جزاک اللہ خیرًا۔۔۔۔۔ابتسامہ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 9, 2012
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    مجھے میری سہیلی ام محمد یہاں لے کر آئیں اللہ میری سہیلی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اور اللہ ان کو جزا دے آمین ھم جہاں بھی جائیں ھمیشہ اکٹھی جاتی ھیں یہاں بھی اکٹھے ھیں اللہ جنت میں بھی اکٹھے رکھے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں