تعویذ کے متعلق احادیث درکار ہیں

ساجد تاج نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    "جس نے تعویذ لٹکایا اُس نے شرک کیا "

    اس حدیث کا حوالہ درکار ہے ؟

    اس کے علاوہ مجھے مزید احادیث درکار ہیں جو کہ تعویذ کے متعلق ہوں

    عربی متن کے ساتھ ترجمعہ اور حدیث نمبر بھی درکار ہے

    والسلام ​
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    تعویذ کے متعلق کوئی صریح حدیث نہیں ہے ۔ آپ کی ذکر کردہ حدیث میں بھی تعویذ کا تذکرہ نہیں بلکہ تمیمہ کا تذکرہ ہے ۔ اور تمیمہ تعویذ کو نہیں کہتے بلکہ کوڈیوں اور منکوں وغیرہ کو کہتے ہیں جو نظر بد وغیرہ سے بچاؤ کے لیے باندھے جاتے ہیں ۔
    البتہ تعویذ کی حرمت پر دلالت احادیث میں موجود ہے ۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    رفیق بھائی ہم سے اگر کوئی پوچھے کہ تعویذ وغیرہ باندھنے کے لحاظ سے کوئی حدیث بتائو یا ثابت کرو کہ یہ غلط ہے صحیح تو جواب کیا ہونا چاہیے اور کس حدیث سے اس کو غلط ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں