دورہ بھارت 2013-2012

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏دسمبر 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    چلیں‌آپ ایسا کہہ کر خوش ہیں تو ایسا ہی سہی۔۔۔!
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جناب کھیل کوئی بھی کھیلے اگر اچھا کھیل دیکھنے کو ملے تو کوئی حرج نہیں ، جیسے پاکستان اور انڈیا کا دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کو ملا میں نے پہلے بھی کہا کہ کھیل ہے کسی ایک نے جیتنا اور کسی ایک نے ہارنا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں