اخلاص سے متعلق مواد چاہیے

اعجاز علی شاہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏دسمبر 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​


    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    مجھے اخلاص سے متعلق احادیث و صحیح واقعات درکار ہیں لیکن بہت جلدی !!!!!!1
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اخلاص وقت مانگتا ہے ۔ سہج پکے سو میٹھا ہو !
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    باجی دراصل ایک ساتھی اخلاص کے اوپر کچھ بولنا چاہ رہےہیں اسلیے انہوں نے طلب کیا تھا الحمد للہ اردو مجلس اور اسلام ہاوس سے کافی مدد ملی۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بہت خوب!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں