ماہرین جلد متوجہ ہوں

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تمام ماہرین سے جلدی جواب کا طالب ہوں
    ہمارے ہاں ایک شیخ نیک کام کے لیے ایک ایسی/ایسا فون/پیڈ طلب کر رہے ہیں جس پر whatsapp آسانی سے چل سکے، سب سے بڑھی سکرین والا کون سا پیڈ یا فون ہے جس میں سم ڈال کر Whatsapp استعمال ہوسکے۔
     
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    whatsapp ہر android اور اس کے علاوہ آئی۔ فون --- بلیک بری ---- نوکیا کے مخصوص ماڈلز۔۔۔۔۔۔ سیمبئن فون ---- ونڈوز فون سے استمعال کر سکتے ہیں۔ اس پر مزید جاننے کے لئے یہاں اور یہاں جائیں۔ فون میں گلیکسی ایس3 کی سکرین بھی بہت بڑی ھے۔ اگر خریدنا ہی ھے تو پھر کسی بھی بڑے سٹور سے سیلز ایڈوائیزر کو پوچھیں وہ آپ کو اس پر قیمتوں کے ساتھ ماڈلز بھی دکھا دیں گے اور اگر کچھ سمجھنا ہوا تو وہ بھی بتا دیں گے۔

    آپ کے سوال پر مزید رائے کا بھی انتظار کریں۔

    والسلام
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام فاروق بھائی!

    میں سمجھا کہ کسی طبی مسئلے کا حل پوچھا گیا ہے اور غلطی سے آئی ٹی سیکشن میں پوسٹ ہو گیا ہے، یہاں آیا کہ اسے متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دوں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر میں جسے "ماہرینِ جلد" پڑھ رہا تھا وہ تو کچھ اور نکلا!

    خیر کنعان بھائی نے مناسب جواب دے دیا ہے، میرے خیال میں اگر سم کے بجائے وائی فائی سے کام چل سکتا ہے تو آئی پیڈ یا گیلیکسی ٹیب لے لیں اور اگر سم ضروری ہے تو اس کے لئے گیلکیسی نوٹ بہتر رہے گا۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ابھی تک SAMSUNG GALAXY Note N8000 ہی مناسب لگ رہا ہے 10.1" انچ والا ہے اس کے بارہ میں کیا خیال ہے کل صبح ان شآء اللہ 9 بجے لینے جانا ہے اگر اس وقت سے پہلے پہلے اس سے زیادہ اچھا یا پھر بڑھا آپ کو معلوم ہو تو ضرور بتادیں۔
    معذرت خواہ ہوں کہ جلدی میں شاید کچھ غلطی کرگیا ہوں۔
     
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اب فائنل تک پہنچ گئے ہیں تو اس میں قیمت پر بھی بتا دیتا ہوں، 8 جی بی، 16 جی بی اور 32 جی بی پر ان کی قیمتوں کا تعین ھے یہاں تو قیمتوں میں بہت فرق ہوتا ھے۔ عموماً 8 جی بی ہی بہتر ھے اس میں سارے کام کئے جا سکتے ہیں اگر جیب اجازت دیتی ہو تو چوئس پر منحصر ھے 32 جی بی لے سکتے ہیں۔

    والسلام
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    فاروق بھائی مذکورہ اپلیکیشن تو Apple اور Andriod دونوں پر دستیاب ہے۔ لہذا آپ لیں تو پھر ان دونوں میں سے کوئی لیں۔
    SAMSUNG GALAXY Note N8000 بہترین ہے میرے خیال کے مطابق
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ایپل کا میں اس لیے نہیں لینا پسند کرتا کیوں کہ اس میں کوئی چیز بھی فری نہیں ملتی یہاں تک کہ واٹسپ بھی خریدنا پڑتا ہے میں نے ایسا ہی سنا ہے اللہ اعلم۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی آپ نے ایپل کے بارے میں صحیح سنا ہے، اینڈرائیڈ میں واٹس اپ ایک سال کے لئے فری ہے، اس کے بعد استعمال کرنے پر چارجز ہوں گے۔
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    میرے پاس ایپل آئی پیڈ بھی ہیں ایپل آئی فون بھی اور گلیکسی بھی، جو اپلیکیشن و ایپس فری ہیں وہ چاہیں تو آئی۔ پیڈ میں انسٹال کر لیں یا آئی فون/ گلیکسی/ بلیک بری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سب میں فری ہی ملیں گے اور جو پیسوں والے ہیں اس پر سب میں پیسے ہی دینے پڑیں گے۔

    والسلام
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی WhatsApp messenger فری ہے میں نے ابھی چیک کیا ہے میرے پاس آئی فون ہے۔
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرے ایک قریبی دوست نے مجھ کو بتایا ہے کہ آئی فون میں کریک کرکے WhatsApp فری ڈال سکتے ہیں شاید جیل بریک یا پھر کسی اور طریقہ سے مجھ کو پوری معلومات نہیں ہیں مگر فری نہیں ہے آئی فون کے لیے۔
    آپ اس پر بتاسکتے ہیں کچھ معلومات ۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آئی فون کو جیل بریک کرنے کے بعد ہی فری واٹس اپ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اعجاز بھائی کیا آپ نے آپنے آئی فون کو بریک کیا ہوا ہے (( جیل )) :)
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپکے دوست نے جیل بریک پر جو معلومات آپکو دی ھے وہ کونسے سے ملک سے حاصل کی ھے۔ کیونکہ آپ گلف میں ہیں اور وہاں پر جتنے بھی موبائل ہیں وہ سب انلاک ہوتے ہیں یہ مسئلہ ہمارے یہاں پر ھے مگر آئی فون پر سب نٹ ورکس سے نہیں۔ اگر آپ کے دوست نے یہ معلومات انٹرنٹ سے چیک کی ہیں‌ تو میرے خیال سے بحرین میں جیل بریک کی ضرورت نہیں، میرے سوال پر جواب دیں پھر بتاتا ہوں تاکہ جو بات وہاں نہیں اس پر میں اپنا وقت بچا سکوں کیونکہ چائے بھی تیار ہو گئی ھے۔

    والسلام
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اعجاز بھائی آپ نے وہاں سے آئی فون کتنے ریال میں خریدا تھا اس کی قیمت تو بتائیں میں نے چیک کرنا ھے۔ دوسرا اگر ہو سکے تو آئی فون پر انلاکنگ کتنے ریال میں کرتے ہیں وہاں‌ سے یہ بھی بتا دیں اگر معلوم ہو تو۔ یہاں آئی فون پر انلاکنگ بہت قیمتی ھے۔

    جیل بریک پر اگر کسی کو طریقہ چاہئے ہو تو میں پی۔ ایم کر دوں گا۔

    والسلام
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یہاں پر بہی جیل بریک هوتا هے
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی نہیں کیا لیکن ایپل سٹور پر سے تو فری ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں میں یوز نہیں کرتا لیکن ہوسکتا ہے کہ میسجز پر چارج لگتے ہوں
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    میں نے Iphone 4 جو کہ 16 گیگا بائٹ ہے آج سے تقریبا دو سال پہلے یہاں کی ٹیلی کام کمپنی STC سے لیا تھا مجھے 3000 ریال تک کا پڑا اور وہ پہلے سے ان لاک ہی تھا یعنی کسی بھی آپریٹر پر چل سکتا ہے۔ باقی میں نے جیل بریک نہیں کرایا۔
     
  20. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    جیل بریک اس صورت میں کروانے کی ضرورت ھے کہ جو ایپس پیسوں کے ملتے ہیں انہیں آپ اپنے لیپ ٹاپ سے فری میں ڈاؤنلوڈ کر کے آئی فون میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ باقی اتنے ایپس کی ضررورت نہیں ہوتی کیونکہ فون میں جگہ بھی نہیں رہتی اور پھر اتنا سب کچھ آسانی سے لیپ ٹاپ پر ہو جاتا ھے۔

    آئی فون وہاں سے کتنے ریال میں انلاک ہوتا ھے اگر کسی کو وقت ملے تو ضرور پوچھ کر یہاں لکھیں۔

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں