آن لائن مدرسہ کلاسسز کا آغاز ربیع الاول سے

رفیق طاھر نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جنوری 3, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    لیکن یہاں داخلے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اور فیس جمع کروانے کا؟
     
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی

    رجسٹرڈ ہو گیا ہوں کوشش کریں گے کہ ان دینی کلاس سے مستفید ہو سکیں اور وقت نکال کر یہاں آیا کریں ان شاءاللہ
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اس کورس کی کلاسیں اردو زبان میں ہوا کریں گی یا عربی میں؟
     
  9. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم شیخ صاحب کیا یہ کلاسز محض اسباق سننے پر مشتمل ھوں گی یا پھر اسباق سنے بھی جائیں گے؟؟؟؟؟اور خواتین کے لیے اسباق کو سنانے کا کیا طریقہ کار ھو گا؟؟جزاک اللہ خیرًا
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    کلاشز اردو زبان میں ہونگی ان شاء اللہ ۔
    اہل عرب کے لیے ہم پہلے ہی عربی میں کلاسز چلا رہے ہیں
    اسی وقت میں بروز منگل اور بدھ
    منگل کو شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی تصنیفات کی قراءت ہوتی ہے
    اور بدھ کو متون حدیث کی
    واللہ الموفق

    کلاس میں اسباق پڑھائے جائیں گے ۔ اور سنے بھی جائیں گے ۔
    لیکن سننے کے لیے مختلف طریقے استعمال ہونگے ۔ جو کہ آپ کلاس میں شامل ہوکر معلوم کرسکیں گے ۔ ان شاء اللہ۔
    خواتین کے لیے اسباق کو سنانے کا طریقہ تحریری ہوگا
    یعنی معروضی ٹائپ سوال ان سے کیا جائے گأ اور وہ بیس سیکنڈ میں اسکا جواب مین وینڈو میں پیسٹ کریں گی ۔
    اور جلد ہی خواتین کے لیے ایک خاتون معلمہ کا بندو بست کر لیا جائے گا اور وہ اسباق میں ہمارے ساتھ شامل ہوگی اور پھر بعد میں خواتین ایک الگ روم جاکر اسباق کی دہرائی کریں گے اور گزشتہ سبق سنائیں گی ۔
    معلمہ کا انتخاب ہو چکا ہے ۔ لیکن انکی خدمات کچھ دن بعد شروع ہونگی ۔ ان شاء اللہ
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ۔ اگر ھم ان اسباق کو جوائن کرنا چاہیں تو کیا طریقہ کار ہوگا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 12, 2013
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم محترم شیخ صاحب۔
    اس لنک میں جو روم (on line madrasah) جوائن کرنے کو کہا گیا ہے وہ مجھے نہیں ملا۔ کیا اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے؟
    دوسرا یہ کہ کلاسز کب سے شروع ہوئ ہیں؟ کیا اس کی گنجائش موجود ہے کہ کوئ مصروفیت کی بنا پر دیر سے جوائن کر لے اور بعد ازاں ریکارڈنگ سے کمی پوری کر لے؟
    فیس کی ادائیگی کی کوئ ڈیڈ لائن ہو تو وہ بھی بتا دیں۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں