ونڈوز 7 اپگریڈ(Anytime upgrade)

sfahad10 نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏جنوری 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    اگر آپ کےپاس ونڈوز سیون کا کوئی ہوم ایڈیشن ہے اور آپ کو اس میں‌کوئی ایسا فنکشن چاہئے جو کہ کسی بعد والے(اڈوانس) ایڈیشن میں میسر ہو تو آپ Windows 7 anytime upgrade کے ذریعے کسی وقت بھی ونڈوز کو اپگریڈ کر سکتے ہیں۔
    ذیل میں‌اس کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

    انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیں‌۔ ورنہ یہ پراسس 'مزید' لمبا ہو جائے گا۔ (ونڈوز انٹرنیٹ سے اپڈیٹس ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دے گی)
    سب سے پہلے تو ونڈوز کا بیک اپ لے لیں۔ یا کم از کم ریسٹور پوائنٹ بنا لیں۔
    اب سٹارٹ بتن پر کلک کریں۔ اور سرچ بار میں anytime لکھیں۔
    آپ کے سامنے anytime upgrade کا آپشن آئے گا اسے کھول لیں۔
    اب آپ ونڈوز کو جس ورژن پر اپگرید کرنا چاہتے ہوں اس کےمطابق key لکھ دیں۔

    Windows 7 Home Premium:

    6RBBT-F8VPQ-QCPVQ-KHRB8-RMV82

    Windows 7 Professional:

    1) VTDC3-WM7HP-XMPMX-K4YQ2-WYGJ8

    2) 6RQ9V-6GCG4-8WV2H-966GF-DQ4DQ

    3) 32KD2-K9CTF-M3DJT-4J3WC-733WD

    Windows 7 Ultimate:

    1) FJGCP-4DFJD-GJY49-VJBQ7-HYRR2

    سسٹم اپڈیٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔
    ریسٹارٹ کے بعد win+puse/break دبائیں۔ سسٹم پراپرٹیز کھل جائیں گی۔وہاں‌دیکھیں اگر تو ونڈوز جینؤن ہو چکی تو بہتر ورنہ change key آپشن میں‌جاکر وہی key دوبارہ انٹر کردیں۔


    اگر کچھ غلط ہو جائے (جس کے چانس کم ہی ہیں) تو سسٹم ریسٹور کر دیں۔

    ونڈوز7 التیمیٹ چونکہ آخری ایڈیشن ہے اس میں یہ آپشن موجود نہیں ہے۔

    یہ ٹیوٹوریل صرف سکھانے کی غرض سے پوسٹ‌کیا گیا ہے۔:00009:

    **** پنجاب حکومت پاکستان کی طرف سے دیئے گئے لیب ٹاپ میں ونڈوز سیون کا ہوم ایڈیشن انسٹال ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے آپشنز تک رسائی نہیں‌ہو پاتی۔ خاص طور پر اگر آپ ایکسٹنڈڈ پارٹیشن بنانا چاہیں۔ اس صورت میں درج بالا طریقہ سے ونڈوز کو اپڈیٹ کرلینے سے بآسانی مزید پارٹیشن بنائی جا سکتی ہیں۔****

    ۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 6, 2013
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں اس وقت ونڈوز وسٹا استعمال کررہا ہوں، کیا میں اسے ختم کرکے آپ کے دیے گئے کیز سے ونڈوز سیون انسٹال کرسکتا ہوں؟
     
  4. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265

    السلام علیکم

    میرے ناقص علم کے مطابق اگر آپ مین ورژن کو تبدیل کرنا چاہتے ہوں‌تو ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنا ہوگی۔
    جیسے ایکس پی سے وستا یا ایکس پی سے ونڈوز 7
     
  5. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265


    یہ کیز کہیں سے ملے تھے اور بہت سے لوگ انہیں استعمال کر رہے ہیں۔ اور ابھی تک یہ کیز کام کر رہے ہیں۔

    لیکن،
    پوست میں موجود سارا مواد صرف سیکھنے/سکھانے کی غرض سے ارسال کیا گیا ہے۔ اگر آپ انہیں کسی اور مقصد کے لئے استعمال کریں تو کم از کم مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں‌ہے۔
     
  6. سر و ر بو بی

    سر و ر بو بی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 11, 2014
    پیغامات:
    8
    بہت خـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبصــــــــــــــــــــــــــــــــو ر ت پـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــو سٹ‌ ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں