آج کا سبق

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏جنوری 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر کہاں ھیں ھماری چاے کے ساتھ کیا کیا ھورھاھے لگتا ھے چاے بیچاری چھوڑنی پڑے گی
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ُپہلا سبق یاد ہونے دیں ، پھر دوسرا شروع کرتے ہیں ۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    کچھ نالائق طالب علموں کی وجہ سے ہمارا سبق بھی لیٹ ہو رہا ہے!!!
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آج کا سبق :
    پانی نہ آ رہا ہو تو چار آئس کیوبز سے ایک کپ چائے بن سکتی ہے ۔
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکر ہے آخر سبق مل ہی گیا اگلا!
    میں تو شکایت کرنے والی تھی : )
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ ایچ ٹی ایم ایل ایکسپریس تھوڑی ہے ایک ہی ہفتے میں زوں کر کے گزر جائے ۔ یہ چائے ہے چائے ۔ خصوصی محبت اور توجہ مانگتی ہے۔
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    لگتا ہے ہماری سسٹر کی ساری تراکیب چاۓ کے ارد گرد ہی گردش کریں گی۔
    ویسے میرا چاۓ کا کپ کچھ بڑا ہوتا ہے۔ اس کے لیۓ تو شائد آٹھ آئس کیوبز کی ضرورت ہوگي۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بھائ سیدھی سی بات ہے کہ جو ترکیب سسٹر ام نور العین نے بتائ ہے اس کے مطابق چاۓ گرم ہو جاۓ گي۔
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شاباش اڑا لیں مذاق ہم غریبوں کا۔ اب تو ایسا فل سٹاپ لگا ہے کہ دوبارہ چالو ہونے میں نہیں آرہی!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بڑوں کو شاباش نہیں کہتے ۔ آپ نے ہم آئی ٹی سے نابلد غریبوں کا مذاق اڑایا ہے نا ۔ میں نے آرام آرام سے سیکھنا تھا ۔
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    سوری : (
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    شداد بھائی مرحوم نے فورم کی دنیا کا فائدہ بتاتے ہوئے مجھے کہا کہ "بائی لیکس پر آپ نے بات کی، جنہوں نے سنی ۔۔۔ سن لی، جنہوں نے نہ سنی، وہ بات ہو گئی اور ختم ہو گئی لیکن فورم پر آپ کی تحاریر محفوظ رہیں گی۔ کوئی کسی بھی وقت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ "
    اسی بنا پر ہر بندہ اس کورس سے اپنی اپنی سپیڈ کر مطابق فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ویسے یہ کورس دو دن کی مار ہے ، وہ بھی صرف دو گھنٹے روزانہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    اچھا تو اسے آئس ٹی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اگر ہمارا کپ دیکھ لیں تو کہیں گے کہ 16 کیوبز ڈالیں ساجد بھائی
     
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    پچھلا سبق پرانا ہو گیا ہے اب نیا سبق کب ملے گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اگر دودھ کا ذائقہ بدلا بدلا ہو تو اس سے بننے والی چائے کا ذائقہ بھی انوکھا ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    سسٹر یہ "بدلا بدلا" سے آپ کی کیا مراد ہے؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ ملاوٹ زدہ دودھ کی کوئی نئی قسم ہے جس کا ذائقہ بدل جاتا ہے لیکن ابالنے پر پھٹتا بھی نہیں۔ چائے بظاہر تندرست ہوتی ہے لیکن چکھنے پر پتہ چلتا ہے ہاتھ ہو گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    اللہ محفوظ رکھے ان بے ایمانوں سے
     
    • متفق متفق x 1
  20. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    چائے کی پیالی میں غلطی سے ایک چمچ چینی کی جگہ ایک چمچ نمک ڈل گیا تو گھبرانے کی ضرورت نہیں...
    اس کا ایک حل یہ ہے کہ
    گلگت بلتستان کے کسی دوست کو پیش کردیں.خوشی سے پی لیں گے.
    دوسرا اور تیسرا حل ...کسی کے ذہن میں آئے تو بتا دیجئے.شکریہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں