ابوابراھیم کا ولیمہ تھا ابھی !!!

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    امابعد
    ابھی ایک گھنٹہ پہلے بلکہ آدھا گھنٹہ پہلے ابوابراھیم یعنی اسحاق بھائی بلکہ حافظ صاحب میرا مطلب دارالسلام میں اسلامی آڈیو ریکارڈنگ کرنے والے خوش قسمت بھائی کا دعوت ولیمہ تھا۔ ماشاء اللہ بہت ہی مزیدار کھانے چکھنے کو ملے۔
    اللہ ان کی زندگی میں برکت کرے۔ کچھ عرصہ پہلے آدھا ایمان پورا کیا تھا لیکن آدھا ایمان پاکستان چھوڑ کر آگئے تھے۔:00002: الحمدللہ بھابھی کو پاکستان سے لے آیا اور اسطرح آدھا ایمان یہاں پر آکر پورا کرلیا۔ :00032:
    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    [​IMG]
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو بھائی ۔ اللہ برکت دے ۔ آمین ۔
    اور ولیمہ پر نہیں بلایا ، اس پر جرمانہ ہو نا چاہے ۔
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ اس نئے جوڑے کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین

    بھائ کا ولیمہ

    ابو ابراھیم بھی اور ولیمہ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آرھا ؟
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ایڈوانس بکننگ (نام کی)
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اچھا تو ہمیں(مجلس والوں کو) خبر تک نہیں دی کہ کہیں ہم(مجلس والے) نہ آجائیں۔
    خیر کوئی بات نہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں باقی خاموش دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عربوں میں شادی کے بغیر بھی کنیت ہوتی ہے
     
  7. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بارک اللہ لک و بارک علیک و جمع بینکما خیر. آمین.
     
  8. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اسحاق بھائی!
    بارک اللہ لک و بارک علیک و جمع بینکما فی خیر. آمین.
     
  9. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم
    ھممممممم ۔۔۔مجھے تو کچھ سمجھ نھیں آ رہی۔۔ذرا میری بات کا جواب دیں پھر شائد آپکو بھی نہ آئے۔۔ابتسامہ
    یہ مجلس والے اسحاق بھائی ھیں نا۔۔۔؟
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:-

    بہت اچھی خبر سنائی اعجاز بھائی اور اطلاع دینے کا بھی شکریہ

    اسحاق بھائی (ابوابراہیم )کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مباکباد ، اللہ تعالی ہمارے ان بہن بھائیوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور ان کی زندگی سے ہر پریشانی کو دور کر دے آمین
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مریم سسٹر مجلس پر دو اسحاق بھائی ہیں

    ایک بھائی کی آئی ڈی ایسی ہے ishauq

    دوسرے اسحاق بھائی ابوابراہیم کی آئی ڈی سے موجود ہیں مجلس میں۔ اور ہم ابوابراہیم بھائی کی ہی بات کر رہے ہیں کیونکہ یہ والے ISHAUQ بھائی پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں
     
  12. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    بارک اللہ لک و بارک علیک و جمع بینکما خیر. آمین.
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویسے اسحاق بھائی ہیں بڑے چھپے رُستم ، ہر بات کی اطلاع دوسرے بھائیوں سے ہی ملتی ہے خود کبھی بھی کچھ نہیں بتاتے ، ویسے کچھ زیادہ ہی شرمیلے ہیں وہ
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ہو اسحاق بھائی.....یعنی ابو ابراھیم بھائی.

    میرا ولیمہ الحمداللہ 10 سال پہلے ہو چکا.:) رینیو کرنے کا کوئی پروگرام نہی. ابتسامیہ
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی مذاق میں بھی سوچیئے گا مت ورنہ :00039:
     
  16. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [font="al_mushaf"]بارک اللہ لک و بارک علیک و جمع بینکما خیر[/FONT]
     
  17. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    اسحاق ابو ابراهیم بھائی نے ابھی تک اراکین کی مبارک باد کا جواب نہیں دیا. لگتا ھے ابو بن کر هی لوٹیں گے... ابتسامه....
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جن کو آپ سب اتنی محبت سے دعائیں دیے جارہے ہیں وہ صاحب محبوب ہیں کہاں نظر کیوں نہیں آرہے ؟
     
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین جزاک اللہ خیرا

    آمین جزاک اللہ خیرا

    آپ کے لئے بھی خاموش دعائیں -

    آمین جزاک اللہ خیرا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین جزاک اللہ خیرا


    آمین جزاک اللہ خیرا

    آمین جزاک اللہ خیرا

    آمین جزاک اللہ خیرا

    آمین جزاک اللہ خیرا

    جواب آ گیا

    آگیا بھائی
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں