پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش

عائشہ نے 'موسم' میں ‏جنوری 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی ہے ۔ اسلام آباد میں اس وقت ہلکی بارش اور دھند کے ساتھ درجہ حرارت 6°c ہے ۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لاہور میں آج پورا دن وقفہ وقفہ سے ہلکی ہلکی بارش ہوتی رہی ، موسم میں ایک بار پھر سردی کی شدت ہو گئی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں