گرافکس کیلئے احادیث کی ضرورت

اعجاز علی شاہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جنوری 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ‌ اللہ وبرکاتہ
    مجھے موقع و مناسبت سے صحیح احادیث کی بمع حوالہ ضرورت پڑتی ہے۔ میری لیے یہ بہت ہی مشکل ہوجاتا ہے کہ حوالے کے ساتھ احادیث کو بھی سرچ کروں اور گرافکس پر بھی کام کروں۔
    یہاں پر میں آپ لوگوں سے بار بار درخواست کروں گا اور آپ لوگ میری مدد کریں گے ان شاء اللہ
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھائی جان آپ کو جس گرافکس کے احادیث درکار ہوں ، یہاں بتا دیا کریں ان شاءاللہ جن جن سے ہو سکے سب اس میں حصہ ڈالیں گے کیونکہ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے ، اللہ تعالی آپ کی محنت قبول کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]ان شا ء اللہ الرحمن[/font]
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی اعجاز، شیخ رفیق طاہر (اللہ حفاظت فرمائے) آپ کی بہت مدد کر کے سکتے ہیں۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ خیرا
    مجھے توحید سے متعلق گرافکس کی ضرورت ہے۔ کوئی بھائی صحیح حوالوں کے ساتھ یہاں پر اللہ وحدہ لاشریک لہ کی توحید کے بارے میں کچھ شئیر کرے۔
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کس قسم کا پیغام دینا چاہتے ہیں بھائی ؟
    کچھ مزید وضاحت درکار ہے۔
    بارک اللہ فیک
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    توحید کی فضیلت پر
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اعجاز بھائی یہ تو پہلے سے مجلس پر موجود ہے
    دیکھیں
    1
    2
    3
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
    پلیز اس حدیث کا ترجمہ اور تخریج چاہیے
    وقال صلى الله عيه وسلم:" أحب الكلام إلى الله أربعٌ : سبحان الله ، والحمد لله ، ولا إله إلا الله ، والله أكبر ، لا يضرك بأيهنَّ بدأت
    مسلم 3/1685
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312


    [font="al_mushaf"]عن سمرة بن جندب قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم أحب الکلام إلی الله أربع سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أکبر لا يضرک بأيهن بدأت ولا تسمين غلامک يسارا ولا رباحا ولا نجيحا ولا أفلح فإنک تقول أثم هو فلا يکون فيقول لا إنما هن أربع فلا تزيدن علي


    سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کلمات چار ہیں (سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ اور اللَّهُ أَکْبَرُ) اور تجھے اس میں سے کسی بھی کلمہ کو شروع کرنا نقصان نہ دے گا اور تم اپنے بچے کا نام یسار، رباح، تجیح اور افلح نہ رکھنا کیونکہ تم کہو گے فلاں یعنی افلح اور وہ نہ ہوگا تو کہنے والا کہے گا افلح(کامیاب)نہیں ہے اور یاد رکھو یہ الفاظ چار ہی ہیں انہیں زیادہ کے ساتھ میری طرف منسوب نہ کرنا۔
    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1104 کتاب الادب: باب برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں[/font]
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بارک اللہ فیک
    شیخ رفیق طاہر نے مدد کی تھی۔اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔
    بھائی توبہ سے متعلق کچھ شئیر کریں پلیز ۔
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں