خطاب عام الشیخ ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ تعالی

فاروق نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جنوری 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    [​IMG]

    پاکستان کے معروف عالم دین و داعی اسلام حناب فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق الاثری، حفظہ اللہ تعالی کا مندرجہ ذیل موضوعات پر خطاب عام ہوگا ان شآء اللہ
    تمام دروس بعد نماز عشاء ہونگے
    خواتین کے لئے پردہ کا انتظام رہے گا
    تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
    دن/تاریخ/موضوع/مقام
    جمعرات/24-01/توحید کی حقیقت اور اس کے اقسام/جامع الجمعیۃ الاسلامیہ۔ عراد
    جمعہ25-01/شرک کی حقیقت اور اس کی قسمیں/جامع ابوبکر، حورہ، منامہ
    ہفتہ/26-01/محبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کا تقاضہ/جامع السوق الرفاع، رفاع
    اتوار/27-01/اتباع نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے فوائد/ جامع عدلیہ، عدلیہ
    پیر/28-01/فتنہ انکار حدیث/ جامع کانو محرق
    منگل/29-01/دورۃ “الاربعین النوویہ”/ جامع ابوبکر، حورہ، منامہ
    بدھ/30-30/دورۃ “الاربعین النوویہ”/ جامع ابوبکر، حورہ، منامہ
    جمعرات/31-01/امام بخاری رحمہ اللہ کی خدمات حدیث، اور فقہ حدیث/جامع النفیسی، اسری، منطقہ صناعیہ
    جمعہ/01-02/ائمہ اربعہ کے نزدیک اتباع سنت کا مقام/جامع الفاتح، جفیر، منامہ
    ہفتہ/02-02/امام مہدی، نزول عیسی علیہ السلام، فتنہ دجال کا ذکر/جامع الفاروق ،منامہ
    اتوار/03-02/اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام و مرتبہ/جامع صفیۃ، محمد کانو، توبلی
    پیر/04-02/اطیعو اللہ و اطیعو الرسول و اولی الامر منکم کا مفہوم/ جامع سمو الشیخ عیسی بن سلمان الخلیفۃ، سافرہ

    خصوصی دورۃ:برائے ائمہ اور مؤذنین/مقام:مرکز الہدایۃ/ایام:صرف 2 دن/تاریخ:02-02 تا 03-02 /وقت:صبح 9 بجے تا 10:45 بجے۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
    کیا یہ دروس آپ نے ریکارڈنگ کیے ہیں ؟
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ بارک فیک یا اخی
    نہیں یہ میرے قریبی دوستوں نے فون سے رکارڈ کیے تھے جس پر میں نے بس تھوڑا سا کام کرکے اس کو بہتر کوالٹی کی ہے،
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ماشاء اللہ بہترین کوالٹی -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں