مسنون ادعیہ و اذکار تجاویز و آراء

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    چلیں جیسے مرضی لیکن آپ لوگ جانتے ہیں کہ اردو طبقہ پاکستانی خطوط کو پسند کرتے ہیں۔آپ لوگ دارالسلام کے گرافکس دیکھیں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی درست بھائی ۔ ٹریڈیشنل ایریبک تو عام لکھائی کے لیے استعمال ہوتا ہے گرافکس کے لیے الگ سے خطوط ہوتے ہیں‌ ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اب کیا کروں ؟ کوئی ہے اس طبقے کا فرد جو مجھے بتائے ؟
    مجھے عادت ہے عربی قرآن کی اور خطوط کی ، دارالسلام اور پیغام کی گرافکس میں مجحے یہی سمجھ نہیں آتی تھی کہ یہ عربی کے اتنے پسماندہ خطوط کیوں استعمال کرتے ہیں : ) اب پتہ چلا۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    غلط فونٹ اپ لوڈ کردیا تھا ۔ اصل خط یہ ہے جو کہ خط حفص للرسم العثمانی قرآن کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ مصحف المدینہ میں‌بھی یہ ہے ۔ عربی گرافکس میں یوز ہوتا ہے ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • khat Hafs.zip
      فائل کا حجم:
      155.3 KB
      مشاہدات:
      17
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا بھائی آپ سب کی قیمتی رائے سے ہمیں کام کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا، ڈاوں لوڈ کر رہی ہوں۔
    آپ لوگ یہ فونٹ دیکھیں المصحف نام ہے ۔ یہ ٹھیک ہے ۔
    [​IMG]
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ گرافک بہت اچھی ہے لیکن اس میں ٹیکسٹ کا کلر تبدیل کر لیں تو اچھا رہے گا۔ کیونکہ بیک گراؤند کے ساتھ مکس ہو رہا ہے اور اتنا واضح نہیں۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی درست کہہ رہی ہیں ۔ اس کا دوسرا ورژن ہے لیکن پھیکا لگتا ہے ۔
     
  9. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بارک اللہ فیکم ۔۔۔گرافک ٹیم کا کیا بنا؟کب تک تشکیل دی جائے گی؟
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب صورت فونٹ ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ اردو کے اچھے اچھے فونٹ برے لگ رہے ہیں ۔ یہاں دیکھیں :
    [​IMG]
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ! اس کا حل یہ ہے کہ اعجاز بھائی والا خط یوز کیا جائے ۔ تاکہ دونوں میں‌فرق رہے ۔ اس عربی خط کو استعمال کرنے کے لیے ایک سوفٹ وئر بھی ہے ۔ ان شاء اللہ اپ لوڈ کر کے لنک دیتا ہوں ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اردو کا کوئی ایسا سمارٹ فونٹ نہیں ہے ؟
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    حفص للرسم العثمانی کو استعمال کرتے ہوئے ایک کوشش میں نے بھی کی ہے ۔ اردو کے لیے جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کیا ہے ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • Al-Qadr.jpg
      Al-Qadr.jpg
      فائل کا حجم:
      40.7 KB
      مشاہدات:
      10
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ بہت خوب بارک اللہ فیک ۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اعجاز علی شاہ
    بھیا نئی گرافکس بہت ہی زبردست ہیں، ماشاءاللہ آپ کا کام دن بہ دن نکھر رہا ہے۔
    ایک تجویز تھی کہ 2016 نئی گرافکس نئے موضوع میں ہی نہ شامل کی جائیں؟ بہت خوب صورت کام ہے جو پرانے موضوعات میں دب کر رہ جائے گا۔ آپ عنوان وہی رہنے دیں آخر میں 2016 لکھ دیں۔ اس موضوع کی طرح http://www.urdumajlis.net/threads/درود-شریف-سلسلہ-اذکار-مسنونہ-گرافکس-21-2016.37094/
     
    • متفق متفق x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہو گئے تین دن :rolleyes:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    عرصہ ہوا سیکھ لیا. اس کے بعد تو کافی تجربے بھی کیے. اب تو بھول بھی گئے ہوں گے کہ کیا کیا سیکھا تھا

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عالم رویا میں
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اعجاز علی شاہ بھائی
    ہمارے خیال بلکہ ہماری رائے میں پرانی گرافکس کے لئے نیا تھریڈ شروع نا کیا جائے ـ مقصد تو گرافکس پہنچانا ہے ـ ایک ہی بات یا گرافک کو دس تھریڈ میں پوسٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ـسپیس بھی ضائع ہوتی ہے ـ پرانے تھریڈ کو ہی اپ ڈیٹ کیا جائے ـ اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ پرانے گرافک میں جو اردو وی بی کا ایڈریس ہے وہ کا م نہیں کررہا ـنئے ایڈریس سے وہ بھی فعال ہوجائے گا ـ مزید پرانے تھریڈز میں ٹیگ بھی کردیا کریں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں