دور کا بھائی

Ishauq نے 'لطائف' میں ‏فروری 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612

    ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔

    دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔

    پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟

    دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے
     
  2. ناصر

    ناصر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2009
    پیغامات:
    85
    اتنی ی ی ی ی ی ی ی ی ی دور کا
     
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    :):):)
     
  4. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) معصوم ۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  8. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
  9. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرا اپنی دو بہنوں سے دس سال کا فاصلہ ہے ۔ اسی لیے وہ مجھے دور کی بہنیں لگتی ہیں ۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرا ایک بہن سے 15 سال اور ایک بھائ سے 18 سال کا فاصلہ ہے۔ لیکن وہ تو مجھے بہت ہی "قریب " کے بہن بھائ لگتے ہیں۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا میرے لیے یہ خبر ہے کہ بھائیوں کو کوئی بہن یاد رہتی ہے ۔
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ایسی خوش قسمت بہنیں کم ہی ہیں جن کو بهائی یاد رکهتے هیں لیکن بہنوں کو بهائی خوب یاد رہتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے ؟
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہنیں زیادہ باوفا ہوتی ہیں : ) مل نہ سکیں تو چپ چاپ دعائیں بھیجتی رہتی ہیں ۔
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلیں جی بہن بھائیوں میں لڑائی کروانی ہے کیا ہاہاہاہاہاہا
    ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں اتنی اچھی بہنیں ملی ہیں جو ہمارے لیے دُعائیں تو کرتی ہیں اور بدلے میں کچھ نہیں مانگتی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں