اجتماع و اجلاس عام

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏فروری 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات الروضۃ ریاض سعودی عرب
    بروز جمعہ 12 ربیع الآخر 1434ھ مطابق 22-2-2013ء کو بعد نماز عصر استراحہ روزانہ میں ایک دینی پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے -

    مقررین :
    فضیلۃ الشیخ ابو یاسر بدیع الزماں المدنی حفظہ اللہ ، داعیۃ المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات ثمامہ ریاض سعودی عرب
    فضیلۃ الشیخ اسد اللہ مدنی حفظہ اللہ
    فضیلۃ الشیخ محمد فرقان مدنی حفظہ اللہ

    مقام:
    مخرج 10 کے آگے حی الخلیج ،شارع امیر بندر، استراحہ روزانہ

    نوٹ: خواتین کے لیے بھی انتظام ہے -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں