کورل ڈرا کا جدید 2008 ورژن منظر عام پر

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏فروری 5, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    [​IMG]
    جناب دنیا کے بہترین گرافکس پروگرام کورل ڈرا کا جدید ورژن منظر عام پر آگیا ہے۔ اس کو کورل ڈرا X4 کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے 2005 میں Corel DRaw Graphics Suite X3 ورژن کو ریلیز کیا تھا جو بہت ہی اعلی اور بہترین ثابت ہوا۔

    اس ورژن میں سب سے بڑی خوبی مجھے ابھی تک یہ نظر آئی کہ اس کے Menus کو بہت ہی خوبصورت بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اور کیا کیا خوبیاں ہیں یہ بعد میں بتاؤں گا اب مجھے استعمال کرنا ہے۔ ایک اور بات یہ ہے کہ اس کے Photo Paint X4 + Power Trace کی طاقت اور خصوصیات کو مزید بڑھایا گیا ہے۔ ہمارے لئے تو یہ ایک اچھے اور قیمتی تحفے سے کم نہیں۔۔

    اس کے علاوہ یہ Windows Vista کو بھی مکمل طور پر سپورٹ کرتا ہے۔

    کورل ڈرا کی ویب سائٹ پر تو اس کی بہت تعریفیں کی گئی ہیں مثال کے طور پر اس میں 3D ڈیزائننگ بھی کی جاسکتی ہیں۔
    کچھ نمونے وہاں سے حاضر خدمت ہیں جو اس نئے ورژن کے ذریعے بنائے گئے ہیں :

    [​IMG]

    [​IMG]
    مزید دیکھنے کیلئے یہاں پر جائیں۔



    کچھ میرے کمپیوٹر سے بھی سکرین شاٹس ملاحظہ ہو:

    کورل ڈرا کے Desktop Icons
    [​IMG]

    کورل ڈرا کی ورک شیٹ
    [​IMG]

    اگر آپ کو اس کو چیک کرنا ہے تو پھر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    بہت خوب بھائی اعجاز . میرے پاس تو x3 نہیں ہے. کہاں سے ملے گا بھائی.
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام

    بھائی اگر آپ کے پاس سپیڈ زیادہ ہے تو میں آپ کو ایک ایسی فائل بھیج سکتا ہوں جو صرف 23 میگا بائٹ ہے۔ ان شاء اللہ آپ کیلئے اپلوڈ کرکے آپ کو پی ایم کروں گا۔
     
  4. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی صاحب۔۔۔۔۔آپ نے تو بہت اچھی خبر سنائی ہے۔۔۔۔اب آپ براہ مہربانی کورل ڈرا--X-4 کا لنک بھی بتا دیں۔سیرئل والا۔۔۔تاکہ ہم اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔آپ کی شیرنگ بھی بہت فائن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ اعجاز بھائی................
    لیکن یہ فائل تو کافی بھاری ہے .یعنی 298 ایم بی......
     
  6. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    298 ایم بی ہے ۔۔تو کیا ہوا۔۔۔ بھئی کام تو آخر سیکھنا ہی ہے نا۔۔۔۔۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام علیکم
    بہت خوب اعجاز بھائی
     
  8. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    السلام علیکم اعجاز بھائی چیک کرنے کے لئے جو آپ نے لنک دیا ہے وہ تو 15 دن کا ٹرائیل ورژن ہے، کہیں سے فری فُل ورژن مل سکتا ہے؟

    Try it for free!

    You will be trying a 15-day, fully functional trial edition of CorelDRAW
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    میں بھی انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
     
  10. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت شکریہ اعجاز بھائی ، میں نے تو یہ خوشخبری کی خبر ابھی ہی دیکھی ہے ۔۔

    لیکن وہی نومی والی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00002:
     
  11. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اعجازبھائی؛کورل ڈراکے ڈاؤن لوڈ کرنے کا سوفٹ ویئریالنک مکمل طریقہ کےساتھاگر یھاں بتادیں تو میرے جیسے نئے آدمیوں کا فائدہ ہوگا اور آپ کے اجر میں اضافہ بھی،نیز یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا اس کاحصول کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ہوتاہے یا فری ہے
    جزاك الله خيرا
    وكتبه في موازين حسناتك
    وأسعد الله أوقاتك بكل خير ,,
     
  12. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    مجیب منصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی اس کا لنک مجلس گرافک میں دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاؤن لوڈ کریں اور استعمال کریں
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    محترم مکمل طریقے سے تو میں بتانے سے قاصر ہوں البتہ اتنا بتا سکتا ہوں کہ آپ کو اپنی ای میل سے رجسٹر کرنا پڑے گا۔ پھر جاکر ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔ ویسے یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔۔
     
  14. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    شکریہ گل خان واعجاز علی شاہ صاحبان کوشش کرکہ دیکھتاہوں
     
  15. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    اعجاز بھائی---مجھے کورل ڈرا-- x4 کا فُل ویڈیو ٹوٹوریئل چاھئے۔۔۔۔۔جیسا کہ Lynda کا ٹوٹوریئل ہوتا ہے--امید ہے آپ اس سلسلے میں میری مدد فرما ئیں گے---------شکریہ
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  17. شہریار علی رضا

    شہریار علی رضا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2013
    پیغامات:
    2
    بھای مجھے یے کورل کی فائل کا لنک بھجے میں کر لونگا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں