چند گھنٹوں میں کی سالوں کے اعمال کا اجر

حافظ شاکر محمود نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏مارچ 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ شاکر محمود

    حافظ شاکر محمود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2013
    پیغامات:
    6
    [ar]( سنن النسائي )تحقيق الألباني :صحيح ، ابن ماجة ( 1087 ) // صحيح الجامع ( 6405 )
    1381 أخبرنا عمرو بن منصور وهارون بن محمد بن بكار بن بلال واللفظ له قالا حدثنا أبو مسهر قال حدثنا سعيد بن عبد العزيز عن يحيى بن الحارث عن أبي الأشعث الصنعاني عن أوس بن أوس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال من غسل واغتسل وغدا وابتكر ودنا من الإمام ولم يلغ كان له بكل خطوة عمل سنة صيامها وقيامها .


    [/ar]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. حافظ شاکر محمود

    حافظ شاکر محمود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2013
    پیغامات:
    6
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
    جوآدمی جمعہ کے پانچ کام کرے وہ گھر سے مسجد تک جتنے قدم اٹھا کے آئیگا ہر قدم کے بدلے اسے ایک سال کی نمازوں اور ایک سال کے روزوں کا حاصل ہو گا 1۔ غسل کرکے مسجد آئے 2۔ جلدی آئے 3۔ پیدل آ ئے سوار ہو کر نہ آئے 4۔ امام کے قریب بیٹھے 5۔ امام کی بات توجہ سے سنے اور کوئی لغو کام نہ کرے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں