نیو راولپنڈی ایکسپریس متعارف ہو گئی

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]



    [​IMG]

    نیو راولپنڈی ایکسپریس متعارف ہو گئی

    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    حال ہی میں پاکستان میں ایک نئی راولپنڈی ایکسپریس لائونچ کر دی گئی ، جو کہ تیز رفتاری کا ریکارڈ اپنے ہاتھ میں لے کر آئی ہے اور یقینا اُن کا ٹارگٹ سب سے تیز رفتار ہونے کا ہے ، ہمممم ایک طرف تو خوشی ہے تو دوسری طرف ایک ٹینشن بھی ، خوشی اس بات کی ہے کہ ایک اور کامیابی اردو مجلس کی کہ انہوں نے ہمیں ایک نئے بھائی سے متعارف کروایا جو کہ ماشاءاللہ اپنے اندر کافی علم رکھتے ہیں اور دُکھ اس بات کا ہے کہ جس رفتار سے یہ پوسٹنگ کا سلسلہ شروع کر بیٹھیں ہیں کہیں یہ کھو نہ جائیں اور ہم انہیں ڈھونڈتے پھریں۔ ماشاءاللہ مجلس پر انہوں نے آتے ہی کچھ کتابیں کمپوز کرنا شروع کی ہیں جس سے مجلس اراکین مُستفید ہو رہے ہیں اللہ تعالی ان کی محنت کو ان کے لیے دنیا و آخرت بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔

    ماشاءاللہ بھائی کافی اچھے اخلاق کے مالک معلوم ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ خوش اخلاق بھی ، ویسے بھائی جان آپ نے اتنی تیزی سے پوسٹس کی میں آپ کی پوسٹسوں پر نظر زیادہ دیر تک جما ہی نہیں پایا ، جب پوسٹ 87 تھیں تو سوچا کہ ایک دو دن لگ جائیں شاید مگر جب میں خود دو دن آنلائن ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ جناب 200 پوسٹس کر چُکے ہیں اس بار تو ہم تھریڈ لگانے میں پیچھے رہ گئے لیکن تھریڈ تو لگانا ہے ، ان شاءاللہ اگلی آپ کی پوسٹوں پر نظر اور گہری جمائے رکھنے کا ارادہ رکھنے کی کوشش کروں گا۔


    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    ابوعبیدہ بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : ابوعبیدہ

    تاریخ شمولیت: 2013-02-23

    جنس: male

    پوسٹس: 206

    پوائنٹس: 366

    Posts Per Day: 13.92

    عہدہ : محسن

    دوست : 0

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد : 10

    شکریہ ادا کیا: 236

    177 پیغامات میں 357 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا


    [​IMG]
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ماشااللہ ، بہت مبارک ھو ابو عبیدہ بھائی۔
    ساجد بھائی شکریہ اطلاع کا۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ابوعبیدہ بھائ جی بہت بہت مبارک ھو اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے ھر مشکل کو آسان کرے آمین
    ساجد بھائ اطلاع دینے کا شکریہ اللہ آپ کو بھی بہت خوشیاں دے آمین
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بہت بہت مبارک هو ابو عبیده بھائی عرف نیو ایکس......
    اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے. آمین.
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    اسحاق بھائی ست هزاری
    آپ کو پیشگی مبارک هو.
     
  7. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت مبارک ہو بهائی الله آپکے علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
     
  8. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    مبارک ہو بھائی
    اللہ علم ،عمل میں برکت دے
    اور
    اللہ ہم سے ایسے کام لے جو اس کی رضا کے موجب ہیں آمین
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ماشاء اللہ!

    بہت مبارک ہو ابو عبیدہ بھائی!

    یہ حوصلہ افزائی ہے یا کچھ اور ۔ ۔ ۔ ۔ خیر اس سے پہلے کس فاسٹ/ٹاپ پوسٹر کو کھویا ہے بھائی؟؟؟
     
  10. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت مبارک ہو بهائی الله آپکے علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
     
  11. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    ابوعبیدہ بھائی جی بہت بہت مبارک ھو
     
  12. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    ماشااللہ ، بہت مبارک ھو ابو عبیدہ بھائی۔
    ساجد بھائی شکریہ اطلاع کا
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اوہو ہم تو جنرل کر کے بھی پھنس جاتے ہیں

    مرحبا بھائی، محمد زاہد بن فیض ، محمد عرفان ، بنت واحد ، وغیرہ کئی ایسے ممبرز ہیں جو ایک دم خاموش ہو گئے ہیں وجہ ذاتی مصروفیت بھی ہو سکتی ہے مگر تیز ترین پوسٹس کرنے والے تھے مگر غائب ہوئے نا بھائی :00026: اسی لیے جنرل بات کہی تھی ، ویسے ہماری حوصلہ افزائی پر شک :00002:
     
  14. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ابو عبیدہ بھائی!
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔۔ ۔آمین
     
  15. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی آپکے علم اور عمر میں برکت دے اور آپکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔اور دنیا و آخرت کی ہر خوشی آپکا مقدر ہو۔۔۔آمین
     
  16. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت بہت مبارک هو بهائ
    اللہ تعالی آپکی دنیا وآخرت سنوارے
    اور اپکی زندگی میں برکت فرمایے
    آمین
     
  17. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بھائ جان آپ ہمیں‌ بھی بتایں طریقہ کار کیا ہے ہم بھی انشاء اللہ کچھ کرنا چاہتے ہیں
    جواب ضرور دیں۔جزاک اللہ خیر
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھائی میں سجھا نہیں کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ کچھ تفصیل سے بتائیں؟
     
  19. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے بحری جہازوں (یعنی کشتیوں) کو پانی کے بجائے خشکی پر چلانے کا وہ عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیا کہ جس کے نتیجے میں رسول اللہ ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) فتح ہو گیا۔
    کشتیوں میں ایسی کون سی بات تھی جو سمندر کی بجائے خشکی پرچلنے لگیں۔ ہمممم ۔ ہم ہی بتا دیتے ہیں۔ دراصل کشتیوں کے نیچے ’’مکھن‘‘ کی طرح کی کوئی چکنی چیز تھی۔ جو کہ اسے زمین پر بھی پھسلا رہی تھی۔
    کچھ یہی کچھ ہمارے ساتھ بھی ہوا۔
    لاہور سے ایکسپریس ہوتے ہوئے ہمارا فل اسٹاپ تو گوجرانوالہ تھا لیکن ’’مکھن‘‘ کی چکناہٹ نے سیدھا راولپنڈی پہنچا دیا۔ اور ہمیں یہ بھی خبر نہ رہی کہ ہمیں یہ عہدہ بھی مل چکا ہے اور بہت سے دوستوں نے مبارکباد بھی عنایت فرما دی ہے۔
    اللہ بھلا کرے دوستوں کا۔ انہوں نے توجہ دلاؤ نوٹس بھیجا تو پتہ چلا۔
    میں آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالی آپ کی تمام نیک خواہشات کو قبول و منظور فرمائے۔ دین و دنیا میں کمال درجے کی بہتری عطا فرمائے۔ اور ہر طرح کے فتنے اور شر سے بچاتے ہوئے جنت الفردوس میں رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
     
  20. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    بہت بہت شکریہ سسٹر

    اللہ تعالی آپ کی تمام دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے آمین

    شیخ الاسلام امام عبدالحلیم ابن تیمیہ رحمہ اللہ کتاب المنتقی آپ کو جلد ہی پہنچ جائے گی۔ آپ اسے مجلس کی زینت بنا دیجیے گا۔

    بارک اللہ لکم فی الدنیا و الآخرۃ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں