درود شریف

ام مطیع الرحمن نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    میرا پہلا سوال یہ ہے کہ درود شریف عام حالت میں بھی پڑھ سکتے ہیں یا کہ نماز کیطرح باوضو ہونا ضروری ہے؟

    دوسرا سوال ۔۔
    فرض اور سنتوں کا تو علم ہے مگر جو نفل پڑھے جاتے ہیں انکی کیا اہمیت ہے؟کیا وہ بھی ضروری ہیں؟نیز پانچوں نمازوں کے فرض،سنت،اور نفل وضاحت سے بیان کریں ۔

    جزاکم اللہ خیر
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    ۱۔ درود شریف ہر وقت ہر حالت میں پڑھا جاسکتا ہے ۔ اسکے لیے باوضوء ہونا ضروری نہیں ۔
    ۲۔ جو اہمیت فرائض کے ساتھ والی سنتوں کی ہے وہی یا اس سے کچھ کم اہمیت نوافل کی بھی ہے ۔ دن رات کی پانچوں نمازوں کے فرائض اور رواتب (سنن ونوافل ) کی کل تعداد ۴۸ رکعات ہے ۔
    انکی تفصیل میرے اس رسالہ میں دیکھ لیں :
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں